ڈیرہ اسماعیل خان میں 6 خوراج ہلاک- بہادری سے لڑتے ہوئے 2 جوان شہید
راولپنڈی (25 اکتوبر 2026): ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 خوارج مارے گئے، مقابلے کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے 2 جوان شہید ہوئے۔ پاک افواج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے زرکانی میں فتنہ الخوارج کی موجودگی کی…
طلبہ کو کروم بکس کی فراہمی شروع
اسلام آباد (25 اکتوبر 2026): وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے سرکاری اسکولوں اور مدارس کے پانچ لاکھ ہونہار طلبہ کو کروم بکس کی فراہمی کا اجرا کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو کر یہ طلبا و طالبات پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا بھرپور…
سپین میں امیگریشن کی نئی پالیسی’ لاکھوں غیر ملکیوں کے لئے بڑی خوشخبری
میڈرڈ: سپین کی حکومت کی جانب سے 2026 میں امیگریشن کے حوالے سے ایک تاریخی اور غیر معمولی قدم اٹھایا گیا ہے، جس کے تحت تقریباً پانچ لاکھ غیر قانونی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت دینے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، یہ اقدام نہ صرف اسپین کی معیشت بلکہ وہاں مقیم غیر ملکیوں، خصوصاً پاکستانی…
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ‘ خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال.
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان تقریباً 45 منٹ تک تفصیلی اور دوستانہ گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم نے ایرانی قیادت کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے 11-12 اپریل 2026 کو اسلام آباد میں مذاکرات کے لیے اعلیٰ سطحی وفد بھیجا، جس کی…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سکھ یاتریوں کے لیے رنگا رنگ تقریب.
لاہور: لاہور کے تاریخی حضوری باغ میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں شاندار کلچرل نائٹ اور عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں صوبائی وزرا، اعلیٰ حکام اور بڑی تعداد میں سکھ یاتریوں نے شرکت کی، تقریب میں پنجاب کی ثقافت، رواداری اور مہمان نوازی کا بھرپور مظاہرہ…
ہمارے نمائندے اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کیلئے روانہ . ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد جا رہے ہیں اور کل پاکستان میں موجود ہوں گے۔ایران کے ساتھ ڈیل ’دوستانہ یا مشکل‘، کسی نہ کسی صورت میں ہو کر رہے گی اور امریکا نے ایران کو ایک بہت اچھی اور منصفانہ پیشکش دی ہے۔
راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کامیاب تین روزہ دورہ ایران مکمل ہو گیا، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات ہوئی، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، سپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سے بھی ملاقاتیں ہوئیں جن میں خطے میں پائیدار امن اور سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ فیلڈ مارشل…
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر ادا کر دیئے
ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق یہ رقم متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کی جانب سے سیف ڈپازٹ کے طور پر پاکستان کے اکاؤنٹ میں جمع تھی۔ یاد رہے کہ پاکستان نے گزشتہ ہفتے اپنی عالمی ادائیگیاں وقت پر کیں اور بروقت وصولیوں سے زرمبادلہ ذخائر پر زیادہ اثر بھی نہیں ہونے دیا۔ پاکستان…
وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کر کے پاکستان پہنچ گئے
وزیرِ اعظم کا 3 روزہ دورہ سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے دوروں پر مشتمل تھا جہاں وزیرِ اعظم نے تینوں برادر ممالک کی قیادت سے ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شریک دیگر عالمی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کیں۔ اپنے دوروں کے دوران وزیرِ اعظم نے برادر ممالک کے ساتھ تعلقات کی…
پاکستان کا شکریہ، ایران سے مذاکرات جاری ہیں، کل کوئی سرپرائز مل سکتا ہے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمزکو مکمل کھول دیا، تہران سے ڈیل کا عمل اچھی طرح سے جاری ہے، مذاکرات ویک اینڈ کے دوران بھی جاری رہیں گے، پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔