ڈاکوؤں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، وزیرداخلہ سندھ
ضیا الحسن لنجارنے کہا کہ ہم آئے ہیں تو ڈاکوؤں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں امن امان کی صورتحال خراب تھی جو اب بہتر ہوئی ہے۔ صوبائی وزیرداخلہ سندھ ضیا الحسن لنجارنے شکارپورمیں آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے ساتھ ایس ایس پی آفس شکارپورمیں پریس کانفرنس کرتے…