ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں , نوازشریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدرمنتخب

نواز شریف نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا۔ ثاقب نثارنے مجھے ہمیشہ کے لیے پارٹی صدارت سے نکالا تھا۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی جنرل کونسل سے خطاب کرتے ہوئے صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ٹانگیں کھینچنے کا سلسلہ1947سے…

Read More

رب تعالی نے دوبارہ نوازشریف کوعزت بخشی ہے. شہبازشریف

لاہورمیں وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی مرکزی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدرمسلم لیگ ن نواز شریف کومبارک باد دیتا ہوں، اللہ نے دوبارہ نوازشریف کوعزت دی ہے۔ شہبازشریف نے کہا کہ نوازشریف کے ساتھ 2002 اور2017 میں زیادتی ہوئی، اللہ نے آپ کی قربانیوں کا صلہ دیا…

Read More

آئی جی پنجاب نے 8 ایس پیز کے تقرر کے احکامات جاری کر دیے (ٹی این اے)

آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورنے 8 ایس پیزکے تقررکے احکامات جاری کردیے ہیں۔ ایس پی اقبال ٹاؤن آپریشنزاخلاق اللہ تارڑایس پی ہیڈ کوارٹرزلاہورتعینات جبکہ ایس پی ایلیٹ ہیڈ کوارٹرزمحمد سلمان لیاقت ایس پی اقبال ٹاؤن آپریشنزتعینات کیا گیا۔ ایس پی گلگشت ملتان ایازحسین ایس پی ماڈل ٹاؤن انویسٹی گیشن اورایس پی آراوسی ٹی ڈی سیف…

Read More

جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی ریٹائرمنٹ کانوٹیفکیشن جاری کرنےکی منظوری (ٹی این اے)

جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنےکی منظوری دے دی گئی۔ منظوری صدرمملکت آصف زرداری کی جانب سے دی گئی۔ صدرمملکت نےمنظوری سپریم کورٹ کے 22 مارچ کے فیصلے کی روشنی میں دی۔ اطلاق جسٹس شوکت صدیقی کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ30جون2021سےہوگا۔ صدرمملکت نےنوٹیفکیشن جاری کرنےکی منظوری آئین کے آرٹیکل 195 کے تحت دی۔…

Read More

گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن کو وائٹ بال اور سابق آسٹریلین فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو ریڈ بال کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا جب کہ سابق قومی آل راؤنڈر اظہر محمود دونوں فارمیٹ میں اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے…

Read More

9 مئی سے حجاج کرام سعودی عرب روانہ ہونا شروع ہوجائینگے، علامہ طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ 9 مئی سے حجاج کرام سعودی عرب روانہ ہونا شروع ہوجائیں گے۔ علامہ طاہر اشرفی نے حج انتظامات سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ اب تک کی بکنگ کے مطابق سعودی عرب میں انتظامات مکمل ہورہے ہیں، پرائیویٹ سیکٹرز کی تیاریاں بھی مکمل ہورہی ہیں، 2 روز…

Read More

عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار

لاہور ہائی کورٹ نے عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے شہری صابر علی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ پہلی بیوی کی عدت کی تکیمل سے پہلے…

Read More

ناروال میں جاں بحق لیگی کارکن کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ناروال میں جاں بحق لیگی کارکن محمد یوسف کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ…

Read More

میاں منشی اور سید مٹھا اسپتال میں کرپشن کا معاملہ، پنجاب حکومت کا کارروائی کا حکم

ڈاکٹر عدنان قمر کی میاں منشی اسپتال اور سید مٹھا اسپتال میں کرپشن پر محکمہ صحت پنجاب کا پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کردیا۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کے حکم پر سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان نے باضابطہ کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد…

Read More

شادی کی عمر 18 برس کرنے کے 95 برس پرانے قانون میں ترمیم کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے شادی کی عمر18 برس کرنے کے 95 برس پرانے قانون میں ترمیم کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے پانچ صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئےلڑکی اورلڑکے کی عمرمیں فرق کی شق کو کالعدم قراردے دیا۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ سماجی اور جسمانی عوامل کی بنیاد پر…

Read More