عزت ، طاقت تقسیم سے نہیں، محنت اور علم سے ملتی ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

اسلام آباد: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ عزت اور طاقت تقسیم سے نہیں ، محنت اور علم سے ملتی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں قومی علماء مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ ریاستِ طیبہ اور ریاستِ پاکستان کا آپس…

Read More

دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب( ٹی این اے)

لاہور : بھارت کی جانب سے پاکستان کے دریاؤں میں مزید پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے۔( ٹی این اے) دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 39 ہزار 178 کیوسک تک پہنچ گیا، سیلاب سے سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد،…

Read More

پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق اعلان کردیا گیا

اسلام آباد : حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا جس کے تحت پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت264.61روپے برقرار…

Read More

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد : پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.0 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی، جس کا مرکز پاک افغان سرحد کے قریب کوہ ہندو کش ریجن تھا، زلزلہ…

Read More

وزیر اعظم کا آئندہ بجٹ میں سندھ کی عوام کو بڑا ریلیف دینے کا وعدہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم پاکستان وفد سے ملاقات میں شہری سندھ کی عوام کو آئندہ بجٹ میں ریلیف دینے کا وعدہ کردیا۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ایم کیو ایم وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وفد میں سید…

Read More

ہر ضلع میں سینٹر آف ایکسی لینس بنانا چاہتی ہوں. وزیراعلیٰ پنجاب

مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہر ضلع میں سینٹر آف ایکسی لینس بنانا چاہتی ہوں، پنجاب میں معذورافراد کیلئےوہیل چیئرپروگرام شروع کیا ہے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسپیشل بچوں سے ملاقات کرکے بہت خوش ہوں، خصوصی بچے ہمارے ہیروہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ یہ ہیروزکچھ…

Read More

پوری قوم کو اپنے سائنسدانوں کی اس شاندار کامیابی پر فخر ہے، وزیراعظم

Now Reading: مجھ سمیت پوری قوم کو اپنے سائنسدانوں کی اس شاندار کامیابی پر فخر ہے، وزیراعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان کے دوسرے مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون کے زمین کے مدار میں بھیجے جانے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم کو اپنے…

Read More

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد اور مارگلہ میں لگنے والی آگ کا سخت نوٹس

اسلام آباد اور مارگلہ میں جنگلات و جھاڑیوں میں ایک ہی دن میں 15 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات کا وزیر داخلہ نے نوٹس لے لیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ایک ہی دن میں 15 مقامات پر ہونے والی آتشزدگی کے واقعات کی جامع تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور آتشزدگی کے واقعات…

Read More

پارٹی صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی نواز شریف متحرک ہو گئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف آج بلامقابلہ پارٹی صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی متحرک ہو گئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کی ہدایت پر وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔ پی ایم ایل ن کے ذرائع کے مطابق اجلاس…

Read More

ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں , نوازشریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدرمنتخب

نواز شریف نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا۔ ثاقب نثارنے مجھے ہمیشہ کے لیے پارٹی صدارت سے نکالا تھا۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی جنرل کونسل سے خطاب کرتے ہوئے صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ٹانگیں کھینچنے کا سلسلہ1947سے…

Read More