جعفرمندوخیل کو بلوچستان، فیصل کریم کنڈی کو گورنرخیبرپختون خوا اور سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان جعفر مندوخیل کو گورنربلوچستان، فیصل کریم کنڈی کو گورنرخیبرپختون خوامقررکرنے پر اتفاق کر لیا گیا۔ (ٹی این اے) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور وزیراعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مسلم لیگ ن کے صوبائی صدرجعفرمندوخیل کو گورنربلوچستان مقررکرنے پراتفاق کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم…