روپیہ مزید مظبوط ڈالر کی قدر میں کمی (ٹی این اے)

مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان آج بھی برقرار۔ (ٹی این اے) کرنسی ڈیلرز کے مطابق آج کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 15 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 25 پیسے پر آگیا۔ اسٹیٹ بینک…

Read More

پاکستان نے مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری- تجاویز تیار . (ٹی این اے)

اسلام آباد: (ٹی این اے) پاکستان نے مختلف شعبوں میں 30 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کے لیے تجاویز تیار کرلیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں 30 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کے منصوبہ پر پاکستان نے مختلف شعبوں میں تجاویز تیار کرلیں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف…

Read More

پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی (ٹی این اے)

پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کردیا۔ پی آئی اے کی خریداری میں فلائی جناح اور ایئر سیال جیریز نے دلچسپی کا اظہار کیا۔ علاوہ ازیں پی آئی اے کی خریداری میں عارف حبیب، شجاعت ٹبہ کی کمپنیوں، طارق سہگل، پائینیر سیمنٹ اور حبیب خان کی کمپنیوں نے بھی…

Read More

آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں کم ہو گئیں

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے مختلف استعمال شدہ اور تجدید شدہ موبائل فونز کے لیے کسٹم ویلیوز پر نظر ثانی کرتے ہوئے بھاری کمی کر دی ہے ،اس میں خاص طور پر ایپل آئی فون کے 14 پلس کی مختلف ماڈلز پر توجہ دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق128 جی بی ایپل آئی…

Read More

لچکدار مٹیریل سے بنا سولر پینل کتنا فائدہ مند ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

سائنسدانوں نے سولر پینلز کی دنیا میں ایک نیا انقلاب برپا کردیا ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج، موناش یونیورسٹی، یونیورسٹی آف سڈنی اور یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز کے سائنسدانوں پر مبنی بین الاقوامی ٹیم نے ایک نئے لچکدار مٹیریل سے سولر پینل بنا دیا ہے۔ سائنسدانوں کی بین الاقوامی ٹیم نے یہ کامیابی سولر سیلز…

Read More

ہوا میں رہتے ہوئے اپنی چارجنگ کرنے والا ڈرون تیار، لامحدود وقت تک اُڑے گا

ڈنمارک کے ماہرین نے ایک ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو پرواز کے دوران ہی اپنے آپ کو دوبارہ چارج کرسکے گا۔ ماہرین کے مطابق اس صورت میں یہ ڈرون طویل دورانیوں کے لیے فضا میں رہنے کے قابل ہوسکے گا۔ یہ ڈرون کسی بھی علاقے سے گزرنے والے پاورلائن سے اپنے آپ کو ری…

Read More

عید کے بعد کن افراد کی سمیں بلاک کر دی جائیں گی؟ بڑا اعلان ہوگیا

ایف بی آر نے ملک میں ٹیکس چوروں کی نشاندہی کر لی اور اس سلسلے میں عید کے بعد موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 20 لاکھ ٹیکس چوروں کی نشاندہی کر لی، تاہم موبائل کمپنیوں نے درخواست کی کہ وہ اتنی بڑی تعداد میں…

Read More

Honda Civic اپریل 2024 کے لیے پاکستان میں نئی ​​قیمت

Honda City 2024 نے پاکستان میں مختلف ترجیحات اور ضروریات کو پورا کرتے ہوئے اپنی شاندار خصوصیات اور مختلف قسموں کے ساتھ توجہ حاصل کی ہے۔ بیس ویرینٹ، 1.2L M/T، PKR 4,649,000 سے شروع ہوتا ہے، جو 1199cc انجن، دو ایئر بیگز، DRLs، سٹیئرنگ سوئچز، ABS، 7.0″ ڈسپلے اور پاور ونڈوز کے ساتھ مینوئل ٹرانسمیشن…

Read More

تمباکو مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، سگریٹ کی کھپت میں 25 فی صد نمایاں کمی

پاکستان میں سنگل ٹیئر ٹیکس میں اضافہ اور تمباکو مصنوعات میں اضافے کے باعث سگریٹ کی کھپت میں 25 فی صد کمی دیکھی گئی۔ سنگل ٹیئر ڈھانچہ اور اعلی ٹیکس کے باعث سگریٹ کی کھپت کو روکنے کی ترکیب, تمباکو مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ اضافے کے بعد پاکستان میں سگریٹ کی کھپت میں…

Read More

موٹرسائیکل اور گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان

حکومت نے موٹرسائیکل اور گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ ایکسائز پنجاب نے گاڑیوں کے لیے کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس کے اجراء کا عمل شروع کر دیا ہے، یہ فیصلہ عوام کی جانب سے شکایات اور حکام کو درپیش آپریشنل چیلنجوں کے بعد کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے…

Read More