بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ: بلوچستان کی نو منتخب 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے وزراء سے حلف لیا جبکہ صوبائی کابینہ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی) اور مسلم لیگ (ن) کے 6 چھ ارکان شامل ہیں۔ ن لیگ کے سردار…

Read More

تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان؛ طلباء کے لئے اہم خبر آگئی

بلوچستان حکومت کی جانب سے طلباء کے لئے اہم خبر آگئی ہے۔ بلوچستان حکومت نے بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں رین اور اربن فلڈ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے متاثرہ اضلاع میں آج اور کل اسکول بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان کا کہنا ہے کہ بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں رین اور…

Read More

34 ایم پی ایز نے بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کی رہائش گاہ پر پناہ لے لی، ظہور بلیدی

بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر و رکن صوبائی اسمبلی ظہور بلیدی کا کہنا ہے کہ ہمارے 34 ارکان اسمبلی نے اسپیکر کے گھر پناہ لے لی، گزشتہ روز مبینہ طور پر چار ارکان لاپتا ہوئے تھے۔ ظہور بلیدی نے لاپتا اراکین اسمبلی کی بازیابی اور سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ رہنما بی…

Read More

ناراض اراکین نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

بلوچستان میں حکمراں جماعت اور اتحادیوں کے ناراض ارکان نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرادی، تحریک عدم اعتماد پر 14 ارکان کے دستخط ہیں۔ ناراض ارکان میں بیشتر کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سے ہے جبکہ بی این پی عوامی اور پی ٹی آئی رکن…

Read More

12 لوگوں کے کہنے پراستعفیٰ نہیں دوں گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ ہم جدوجہد جاری رکھیں گے، 12 لوگوں کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دوں گا، اتحادی جماعتوں اور بی اے پی کے اکثر ارکان میری حمایت کر رہے ہیں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جام کمال خان نے کہا کہ مجھے اتحادیوں کی مکمل حمایت…

Read More

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم خشک رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتراضلاع میں بدھ کو موسم خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت28،بارکھان33 ،دالبندین33 ، گوادر32، قلات 27 ،خضدار 33، لسبیلہ37 ، نوکنڈی 34،سبی40،تربت 39،ژوب30اور زیارت میں 23 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کو صوبے کے بیشتراضلاع میں موسم خشک رہے…

Read More