ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ پرویز خٹک نے خاموشی توڑدی
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سابق چیئرمین پرویز خٹک نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سابق چیئرمین پرویز خٹک نے سیاست میں واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کی پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے ساتھ بات چیت…