وابشاہ پولیس کی جانب سے عشر عاشورہ کے موقع پر ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہاٸی سخت
وابشاہ(رپورٹ طحہ بلال ) نوابشاہ پولیس کی جانب سے عشر عاشورہ کے موقع پر ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہاٸی سخت کردیٸےایس ایس پی امیر سعود مگسی کی جانب سے ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ شروع کر دی گئی ہے جبکہ شہر کے داخلی و خارجی راستوں…