کابل، جہاز سے لٹک کر کابل سے باہر جانے کی کوشش میں تین نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

نوجوان جہاز کے پہیے پر لٹک کر افغانستان چھوڑنے کی کوشش میں گر کر ہلاک ہوگئے،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی کابل ( تھائی نیوز ایجنسی ۔ 16 اگست 2021ء ) کابل سے نکلنے کی کوشش میں 3 نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل ائیرپورٹ پر افراتفری عروج پر پہنچ…

Read More