کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ
پشاور میں کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر پشاور ریاض محسود کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے اور ویکسینیشن عمل کو تیز کرنے سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا اور تجاویز پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں…