نوابشاھ پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ .ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار دیگر ساتھی فرار
نوابشاھ (رپورٹ طحہ۔بلال )قومی شاہراہ پر دولت پور کے نزدیک رات گئے مسلح افراد مشکوک حالت میں گھات لگائے بیٹھے تھے جسکی اطلاع پولیس کو دی گئی اطلاع ملنے پر دولت پور تھانے کی گشت پر مامور پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی جسکی اطلاع پر دیگر تھانوں کی پولیس…