وسیم اکرم کی مونچھوں کیساتھ ویڈیومنظرعام پر، شنیرا اکرم کا مونچھوں پر اعتراض دیکھئے کیا کہا؟
لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے قرنطینہ میں وقت گزارنے کو مشکل قرار دے دیا ہے، میلبرن سے ویڈیو پیغام میں کہا کہ اہلیہ شنیرا نے مجھے بہت متحرک کیا،انسان کو ہمت نہیں ہارنی چاہئیے۔ وسیم اکرم اپنی اہلیہ اور بیٹی سے ملنے آسٹریلیا گئے ہیں، جہاں وہ قرنطینہ میں ہیں گزشتہ سال سے شنیرا…