متحدہ میلاد کونسل کا اجلاس ،جلوسوں کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی
ملتان ( سٹاف رپورٹر)متحدہ میلاد کونسل کا اجلاس زیرصدارت صدر زاہد بلال قریشی منعقد ہوا جس میں اتحاد میں شامل تنظیمات کی طرف سے یکم ربیع الاول سے 12ربیع الاول تک نکالے جانے والے 31جلوسوں کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی اتحاد کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر اشرف علی قریشی ایڈووکیٹ نے اجلاس کو بتایا…