تھائی بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر منتخب ممالک کے لیے آمد پر ویزا یکم اکتوبر سے نافذ ہے۔

بنکاک ( رپورٹ. محمد اسلام ) 28 فروری سے 03 اکتوبر 2021 تک ، تھائی لینڈ پہلے ہی ویکسین کی 56.6 ملین خوراکیں دے چکا ہے۔ اس تعداد میں سے ، کل 234،804 خوراکیں دی گئی ہیں۔ سنٹر فار کوویڈ 19 صورتحال ایڈمنسٹریشن (سی سی ایس اے) نے ملک بھر میں سیاحت کی صنعت کو…

Read More

والد کا اسپتال بنانے کے خواب کو پورا کرنا چاہتا ہوں، بیٹا عمر شریف

پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین عمر شریف مرحوم کے صاحبزادے جواد عمر نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کے اسپتال بنانے کے خواب کو پورا کرنا چاہتے ہیں، حکومت اس معاملے میں مدد کرے۔ عمر شریف مرحوم کا سوئم کراچی میں ہوا، جس میں اُن کے عزیز و اقارب، دوست احباب، رشتے دار، سیاسی و…

Read More

سیف سٹی لاہور اب سیف نہیں رہا، 8 ہزار میں سے 2800 کیمرے خراب

سیف سٹی لاہور اب سیف نہیں رہا، 8 ہزار میں سے 2 ہزار 800 کیمرے پچھلے دو سال سے خراب پڑے ہیں۔ صرف 36 سڑکوں پر نصب کیمرے فعال ہیں۔ چیف آپریٹنگ آفیسر ڈی آئی جی کامران خان کہتے ہیں کہ کیمرے ٹھیک کروانے کیلئے غیرملکی کمپنی سے معاہدے کی تجدید کا انتظار ہے۔ پنجاب…

Read More

اوورسیز پاکستانیوں نے ایک بار پھر 2 ارب ڈالرز سے زائد بھیج دیے

اوورسیز پاکستانیوں نے مسلسل 16ویں ماہ 2 ارب ڈالرز سے زائد کی رقوم بھیج دیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں نے مسلسل 16ویں ماہ 2 ارب ڈالر سے زائد رقوم بھیجی ہیں۔ ایس بی پی کے مطابق رواں سال ستمبر میں ترسیلات 2 ارب 66…

Read More

عوامی ریلیف کی خاطر ہر سطح پر اقدامات اٹھائے گئے،صائمہ ندیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ووفاقی پارلیمانی سیکریٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے وزیر اعظم عمران خان کی69ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اس موقع پران کا کہنا تھا کہ عالمی ادارے آج پاکستان کی معیشت کے حوالے خوش آئند رپورٹس دے رہے ہیں جو حکومتی پالیسیوں پر اظہار…

Read More

وزیراعظم کا مقصد جاوید اقبال کو تاحیات چیئرمین نیب بنانا ہے، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم جاوید اقبال کو تاحیات چیرمین نیب بنانا چاہتے ہیں، چیئرمین نیب کو ایسی توسیع دی گئی جس کی مدت نہیں ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ عمران خان نے تین سالوں میں اپنے کرپٹ اے ٹی…

Read More

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے پاکستانی اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 15 رکنی اسکواڈ میں تین تبدیلیاں کی ہیں۔ اعظم خان اور محمد حسنین کی جگہ وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد اور حیدر علی کو اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ہے۔ ٹریول ریزرو میں موجود فخر زمان کو خوشدل شاہ سے تبدیل کرکے اسکواڈ…

Read More

سجل علی کی اسکول سے شکایتیں کیوں آتی تھیں؟

پاکستان کی معروف اداکارہ صبور علی نے اپنی بڑی بہن سجل علی سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ اسکول سے سب سے زیادہ شکایتیں سجل علی کی آیا کرتی تھیں۔ پاکستان کی فنکار بہنیں سجل علی اور صبور علی کا اپنے بھائی کے ہمراہ دیئے گئے ایک انٹرویو سے ایک کلپ خوب وائرل ہو رہا…

Read More

آریان خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔ ممبئی کی مقامی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں آریاں خان اور دیگر دو افراد کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردی ہیں۔ آریان خان کی نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی تحویل آج ختم ہورہی تھی، اسی کے پیش نظر آریان…

Read More