’’پاکستان کے اصلی حکمران‘‘ عبدالکریم جازب

پیارا وطن پاکستان ۱۴ اگست ۱۹۴۷ کو معرضِ وجود میںوآیا۔ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل قائداعظم محمد علی جناح تھے اور پہلے وزیراعظم کا حلف لیاقت علی خان نے اُٹھایا۔اور قانون سازی کے لیے اسمبلی نامزد کر دی گئی کہ ملک و قوم ابھی تعمیرِ وطن کے مرحلے میں تھی۔ مہاجرین کے قافلے اپنے وطن…

Read More

کبیر خان کے کارنامے \”موہنجودوڑو کی سیر\” تحریر: ندرت ناز جاذب

کبیر خان کے کارنامے \”موہنجودوڑو کی سیر\” پیارے بچو علم کا حصول اور اسکی تلاش ہر طالب علم کا بنیادی وصف ہے۔ہمارے پیارے نبی نے فرمایا\”کہ علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین جانا پڑے\” یعنی علم مومن کی میراث ہے اور یہ نبیوں کا ورثہ ہے۔تو بچو اس دفعہ عید کی چھٹیوں میں کبیر خان…

Read More

ممبرِ امتحانات پاکستان میڈیکل کمیشن کی برطرفی کا حکم معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان میڈیکل کمیشن کے ممبرِ امتحانات کو عہدے سے برطرف کرنے کا حکم معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ایم سی کے حکم کو معطل کر دیاعدالتِ عالیہ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 20 اکتوبر تک جواب طلب کر…

Read More

وزیرِ اعظم عمران خان نے کسان پورٹل کا افتتاح کر دیا

وزیرِ اعظم عمران خان نے سٹیزن پورٹل کے تحت کاشت کاروں کے لیے کسان پورٹل کا افتتاح کر دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ محنت کش طبقہ پورا سال محنت کرتا ہے، محنت کش طبقے کی مدد سے اللّٰہ تعالیٰ خوش ہوتے ہیں، اللّٰہ تعالیٰ کمزور اور…

Read More

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 27 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد…

Read More

نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت خالی کرنے کا نوٹس

کراچی میں ضلع شرقی کی انتظامیہ نے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت 27 اکتوبر تک خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ ضلع شرقی کے اسسٹنٹ کمشنر برائے فیروز آباد نے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت 15 دن میں خالی کرنے کے کا نوٹس جاری کیا ہے، نوٹس میں بتایا گیا ہے…

Read More

ٹی 20 ورلڈکپ، قومی اسکواڈ دبئی روانہ

مشن ورلڈ ٹی 20 کیلئے قومی ٹوئنٹی اسکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں دبئی روانہ ہوگیا۔پی آئی اے کی خصوصی پرواز پاکستان کرکٹ ٹیم کو لے کر دبئی روانہ ہوئی، ‏ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پی آئی اے کی خصوصی چارٹر پرواز PK 203 کے ذریعے ٹیم کے ارکان روانہ ہوئے۔ لاہور…

Read More

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، شاہین شاہ کا سو فیصد پرفارمنس دینے کا عزم

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم آئندہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کرے گیشاہین شاہ نے گزشتہ روز ٹریننگ کے دوران کی کچھ تصاویر ٹوئٹر اکاؤنٹ کی زینت بنائیں، جس میں انہوں نے کہا کہ ورلڈ…

Read More

کارگو طیارے کو حادثہ، بحرین سے کمپنی کی ایک اور پرواز کی لاہور آمد

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایک کارگو طیارے کے حادثے کے بعد کمپنی کی ایک اور پرواز بحرین سے لاہور پہنچ گئی ہے۔ کارگو پرواز ڈی 0511 جمعے کی دوپہر لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ اتری ہے جس میں ممکنہ طور پر انجینئرز اور ٹیکنیکل آلات بھی لاہور پہنچائے گئے ہیں۔ جمعرات…

Read More

لندن ہائیکورٹ: ذلفی بخاری نے ریحام خان کیخلاف ہتک عزت کامقدمہ جیت لیا

لندن . وزیراعظم پاکستان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائی کورٹ میں براڈ کاسٹر اور عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق ریحام خان نے ذلفی بخاری کو مقدمے کے اخراجات اور ہرجانے کے طور پر50ہزار پونڈ ادا کرنے…

Read More