اوورسیز پاکستانیوں نے ایک بار پھر 2 ارب ڈالرز سے زائد بھیج دیے

اوورسیز پاکستانیوں نے مسلسل 16ویں ماہ 2 ارب ڈالرز سے زائد کی رقوم بھیج دیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں نے مسلسل 16ویں ماہ 2 ارب ڈالر سے زائد رقوم بھیجی ہیں۔ ایس بی پی کے مطابق رواں سال ستمبر میں ترسیلات 2 ارب 66…

Read More

عوامی ریلیف کی خاطر ہر سطح پر اقدامات اٹھائے گئے،صائمہ ندیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ووفاقی پارلیمانی سیکریٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے وزیر اعظم عمران خان کی69ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اس موقع پران کا کہنا تھا کہ عالمی ادارے آج پاکستان کی معیشت کے حوالے خوش آئند رپورٹس دے رہے ہیں جو حکومتی پالیسیوں پر اظہار…

Read More

وزیراعظم کا مقصد جاوید اقبال کو تاحیات چیئرمین نیب بنانا ہے، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم جاوید اقبال کو تاحیات چیرمین نیب بنانا چاہتے ہیں، چیئرمین نیب کو ایسی توسیع دی گئی جس کی مدت نہیں ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ عمران خان نے تین سالوں میں اپنے کرپٹ اے ٹی…

Read More

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے پاکستانی اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 15 رکنی اسکواڈ میں تین تبدیلیاں کی ہیں۔ اعظم خان اور محمد حسنین کی جگہ وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد اور حیدر علی کو اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ہے۔ ٹریول ریزرو میں موجود فخر زمان کو خوشدل شاہ سے تبدیل کرکے اسکواڈ…

Read More

سجل علی کی اسکول سے شکایتیں کیوں آتی تھیں؟

پاکستان کی معروف اداکارہ صبور علی نے اپنی بڑی بہن سجل علی سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ اسکول سے سب سے زیادہ شکایتیں سجل علی کی آیا کرتی تھیں۔ پاکستان کی فنکار بہنیں سجل علی اور صبور علی کا اپنے بھائی کے ہمراہ دیئے گئے ایک انٹرویو سے ایک کلپ خوب وائرل ہو رہا…

Read More

آریان خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔ ممبئی کی مقامی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں آریاں خان اور دیگر دو افراد کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردی ہیں۔ آریان خان کی نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی تحویل آج ختم ہورہی تھی، اسی کے پیش نظر آریان…

Read More

حکومت نے خود کو NRO دے دیا: حافظ حمد اللّٰہ

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کی آڑ میں حکومت نے خود کو این آر او دے دیا۔ جاری کیئے گئے بیان میں نیب ترمیمی آرڈیننس کے اجراء پر پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے اپنے ردِ…

Read More

ملک کی بربادی کے قصور وار صرف عمران خان ہیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک کی بربادی کے قصور وار صرف اور صرف عمران خان ہیں۔ ترجمان نون لیگ مریم اورنگزیب نے وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چوروں کو این آر او دے کر تباہی کا الزام دوسروں پر…

Read More

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جاری کیئے گئے اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔اعلامیئے کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں متعلقہ وفاقی…

Read More