لاہور، صبح 7 بجے جوس بنانےوالی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے ورکر جاں بحق

لاہور صبح 7 بجے ملتان روڈ پر جوس بنانے والی ایک فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے باعث 2 ورکر جاں بحق ہو گیےریسکیو ذرائع کے مطابق فیکٹری میں آگ لگنے سے ایک فیکٹری ورکر جھلس کر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کا عملہ آگ…

Read More

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو شوکاز جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو شوکاز جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو شوکاز جاری کردیا، حکم دیا کہ اعظم سواتی 26 اکتوبر کو پیش ہوکر شوکاز کا جواب دیں۔ اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کا معاملے پر الیکشن کمیشن…

Read More

کائرہ کی پنجاب میں تحریکِ عدم اعتماد کے لیے پیش کش

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے مسلم لیگ (ن) کو پنجاب میں تحریک عدم اعتماد اور اعلیٰ سطح پر پارٹی رابطے کرانے کی پیش کش کردی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پنجاب میں عدم اعتماد سے متعلق رانا ثنا…

Read More

میڈیا کی آزادی کے لیے بامقصد لڑائی ہوگی، شہزادہ ذوالفقار

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر شہزادہ ذوالفقار نے کہا ہے کہ میڈیا کی آزادی کے لیے بامقصد لڑائی لڑنا ہوگی۔ لاہور میں سیمینار سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ آزاد میڈیا کےلیے جدوجہد میں تمام مکاتب فکر کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا۔ سیکریٹری جنرل پی ایف یو جے ناصر زیدی…

Read More

عید میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزا معافی، صوبوں کے ہوم سیکرٹریز کو نوٹیفکیشن ارسال

عید میلاد النبیﷺ پر ملکی جیلوں میں موجود قیدیوں کو 90 روز کی سزا معافی کے حکومتی اعلان سے متعلق وزرات داخلہ نے چاروں صوبوں کے ہوم سیکرٹریز کو نوٹیفکیشن بھجوادیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عمر قید کی دو تہائی سزا کاٹنے والے قیدیوں کو 90 روز کی اسپیشل معافی بھی…

Read More

پاک بھارت میچ منسوخ نہیں ہوسکتا، بی سی سی آئی

بھارت میں کرکٹ کے امورے چلانے والے ادارے بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں ہونے والا میچ منسوخ نہیں ہوسکتا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجیو شکلا کا یہ ردِعمل ان کے ملک میں پاکستان اور بھارت کے…

Read More

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ آرمی چیف کو ملک کی داخلی…

Read More

پی ٹی آئی مہنگائی کا سونامی لے آئی: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) ملک میں مہنگائی کا سونامی لے آئی ہے، 1 لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کا اضافہ کیا گیا۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی…

Read More

زہر اگلتی پلاسٹک مصنوعات (محمد دانیال نماٸندہ جنڈ اٹک)

خالق نے اس کاٸنات کو خوبصورت انداز میں تخلیق کیا ہر اس چیز کو تخلیق کیا جو انسان کے لٸیے فاٸدہ مند اور ضروری ہو سکتی ہے۔ آسمان کی بلندیوں سے باتیں کرتے یہ کُہسار ، جو انسان کو قیمتی پتھر اور معدنیات فراہم کرتے ہیں۔ یہ جنگلات جو انسان کی خوراک، لکڑی اور آکسیجن…

Read More

قندھار خودکش دھماکا: ہلاکتیں 47 ہو گئیں، UN کی مذمت

افغانستان کے شہر قندھار میں گزشتہ روز ہونے والے خود کش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 47 ہو گئی۔ قندھار میں ہونے والے خودکش دھماکے کی اقوامِ متحدہ سمیت عالمی سطح پر مذمت کی گئی ہے۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی جانب سے قندھار دھماکے کی مذمت…

Read More