پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 10 روپے 49 پیسے بڑھا دی گئی ہے جس کے بعد ایک لیٹر پیٹرول کی…

Read More

قندھار خود کش دھماکا: امریکی محکمۂ خارجہ کی مذمت

امریکی محکمۂ خارجہ کی جانب سے افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے خود کش دھماکے کی مذمت کی گئی ہے۔ جاری کیئے گئے ایک بیان میں امریکی محکمۂ خارجہ نے قندھار دھماکے میں ہلاک و زخمی ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ سے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ…

Read More

پی ٹی آئی مہنگائی کا سونامی لے آئی: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) ملک میں مہنگائی کا سونامی لے آئی ہے، 1 لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کا اضافہ کیا گیا۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی…

Read More

کبیر خان کے کارنامے ’’چیونگم بال‘‘ تحریر: ندرت ناز جاذب ’’چیونگم بال‘‘ بچے بڑے اور کھلاڑی چیونگم بڑے شوق سے چباتے ہیں اور نئی نئی اقسام اور ذائقوں کی چیونگم بازاروں میں دستیاب ہوتی ہیں۔پھر اس سے بڑے بڑے بیل بناتے ہیں۔جو پھٹ کر چہرے پر پھیل جاتی ہے۔کبیر خان بھی ایک دن چیونگم چنا کر ببل بنا رہے تھے کی ایک تتلی ان کے اس ببل سے ٹکرائی اور ببل کے اندر قید ہو گئی ۔ ببل کافی بڑا تھا۔ اس سے کبیر خان کے ذہن میں ایک خیال آیا اور وہ فوراً اپنی لیب کی طرف دوڑے اور تحقیق شروع کر دی۔کئی دنوں کی تحقیق اور کام کے بعد آخرکار وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئے اور کچھ ابتدائی تجربات کے بعد ان کو اپنی کامیابی کا یقین آگیا اور ایک بہت کارآمد گیجٹ وجود میں آ گیا تھا۔ تین ہفتوں کے بعد آپی گڑیا ناز کے ساتھ کبیر خان کو لاہور ورچوئل یونیورسٹی جانا پڑا۔جہاں آپی گڑیا ناز کا کانووکیشن تھا اور ان کو ڈگری ملنے کی تقریب کا انعقاد تھا۔تقریب کے لئے یونیورسٹی حال میں انتظامات کیے گئے تھے۔ تمام طلبہ و طالبات اور مہمان پہنچ چکے تھے۔صوبہ کے گورنر مہمانِ خصوصی تھے۔وائس چانسلر کے ساتھ گورنر صاحب ہال میں داخل ہوئے۔ تمام ہال نے کھڑے ہو کر ان کا استقبال کیا۔ پھر تلاوت سے تقریب کا باقاعدہ آغاز ہوا۔اچانک ہال میں سے پانچ لوگ کھڑے ہو گئے اور انہوں نے ہتھیار نکال لیے اور سٹیج کی طرف بڑھے ۔ انتظام پر موجود عملہ اور سٹیج پر موجود طلبہ وطالبات مہمانوں اور حملہ آوروں کے درمیان کھڑے ہو گئے اور ان کو روکنے کی کوشش کی ۔ کبیر خان نے یہ سب دیکھا تو اپنی نئی ایجاد چیونگم بال ان حملہ آوروں کو مارے جس سے وہ بال فوراً پھول کر بڑے ببل کی شکل اختیار کر گئے اور نکلنے کے لیے ہاتھ پاؤ ں مارنے لگے ۔ انہوں نے ببلز کو گولیوں سے چھلنی کرنا چاہا لیکن کبیر خان نے خاصی تحقیق ایسا مٹیریل استعمال کیا تھا ۔ جس میں نہ صرف تیزی سے ہوا بھر جاتی تھی بلکہ وہ انتہائی باریک ،شفاف اور بلٹ پروف ، بم پروف اور ساؤنڈ پروف مٹیریل تھا ۔ وہ صرف مخصوص لیزر کی مدد سے فضا میں تحلیل ہوتا تھا۔ اور وہ کنٹرول ڈیوائس کبیر خان کے ہاتھ میں تھی۔ جبکہ پورا ہال حیرت میں گم تھا کہ وہ حملہ آور کیسے ایک ببل میں قید ہو گئے ہیں اور بے بس ہو گئے تھے ۔ آپی گڑیاناز اپنے کیمرے سے یہ تمام کاروائی لائیو اپنے چینل کو بھیج رہی تھیں ۔ دیگر صحافی اور کیمرہ مین بھی موجود تھے۔ جو اپنے چینل کو لائیو نشریات بھیج رہے تھے ۔ فوراً ہی سکیورٹی کے کمانڈوز آگئے اور حملہ آور کو گھیر لیا تھا اور ان کو نشانے پر رکھ لیا تھا۔حملہ آور تھک چکے تھے اور ببل کے اندر بے بس اور پر یشان تھے ۔ جب وہ نڈھال ہو گئے تو کبیر خان نے خاموشی اور چپکے سے ان پر لیزر ڈال دی اور ببل ٖغائب ہو گئے اور ہوا میں تحلیل ہو گئے ۔ صرف آپی گڑیا ناز کو پتہ تھا ۔ باقی پورا ہال بے خبر اور حیران تھا ۔ سب کو گرفتار کر لیا گیااور ان کو آرمی نے اپنی تحویل میں لے لیا اور مزید تفشیش اور تحقیق کے لیے انویسٹی گیشن سنٹر لے گئے۔ تقریب دوبارہ شروع ہوئی انعامات اور ڈگریاں طلبہ و طالبات کو تقسیم کی گئیں۔آپی کو ڈگری اور انعام ملا جس کی فوٹیج کبیر خان نے بنائی۔ اختتام پر مہمان خصوصی نے اپنے صدارتی خطبہ میں طلبہ و طالبات کے حوصلہ اور بہادری کو سراہا اور ببل گم بالز والے خفیہ مجاہد کی بے حد تعریف کی۔ اس کی جرات، حاضر دماغی، ہمت اور ذہانت کو خراجِ تحسین پیش کی اور اسے مستقبل کا عظیم سائنسدان اور ہیرو قرار دیا۔ اس کا شکریہ ادا کیا کہ آج اس نے قوم کے مستقبل کی حفاظت کی ہے۔کبیرخان ہلکا ہلکا مسکرا رہے تھے اور آپی گڑیا ناز اسے فخر سے دیکھ رہیں تھیں۔تحریر: ندرت ناز جاذب

بچے بڑے اور کھلاڑی چیونگم بڑے شوق سے چباتے ہیں اور نئی نئی اقسام اور ذائقوں کی چیونگم بازاروں میں دستیاب ہوتی ہیں۔پھر اس سے بڑے بڑے بیل بناتے ہیں۔جو پھٹ کر چہرے پر پھیل جاتی ہے۔کبیر خان بھی ایک دن چیونگم چنا کر ببل بنا رہے تھے کی ایک تتلی ان کے اس ببل…

Read More

’’بنیادی انسانی ضروریات‘موجودہ حکومت اور ہماری ذمہ داریاں‘‘ تحریر: عبدالکریم جاذب

کھانا، پینا،رہائش بنیادی انسانی حقوق ہیں۔جن کا حصول ہر شہری اور فرد کا حق ہے۔ جو ہر ریاست اور حکومت اپنے عوام کو دینے کی پابند ہے اور حکومتی نظم و نسق چلانے کے لیے ہر فرد تک اسکی بنیادی ضرورتوں کو پورا کرننے کا تمام انتظام اور سہولت پہنچانا ہر حکومت کا فرض عین…

Read More

’’پاکستان کے اصلی حکمران‘‘ عبدالکریم جازب

پیارا وطن پاکستان ۱۴ اگست ۱۹۴۷ کو معرضِ وجود میںوآیا۔ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل قائداعظم محمد علی جناح تھے اور پہلے وزیراعظم کا حلف لیاقت علی خان نے اُٹھایا۔اور قانون سازی کے لیے اسمبلی نامزد کر دی گئی کہ ملک و قوم ابھی تعمیرِ وطن کے مرحلے میں تھی۔ مہاجرین کے قافلے اپنے وطن…

Read More

کبیر خان کے کارنامے \”موہنجودوڑو کی سیر\” تحریر: ندرت ناز جاذب

کبیر خان کے کارنامے \”موہنجودوڑو کی سیر\” پیارے بچو علم کا حصول اور اسکی تلاش ہر طالب علم کا بنیادی وصف ہے۔ہمارے پیارے نبی نے فرمایا\”کہ علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین جانا پڑے\” یعنی علم مومن کی میراث ہے اور یہ نبیوں کا ورثہ ہے۔تو بچو اس دفعہ عید کی چھٹیوں میں کبیر خان…

Read More

ممبرِ امتحانات پاکستان میڈیکل کمیشن کی برطرفی کا حکم معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان میڈیکل کمیشن کے ممبرِ امتحانات کو عہدے سے برطرف کرنے کا حکم معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ایم سی کے حکم کو معطل کر دیاعدالتِ عالیہ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 20 اکتوبر تک جواب طلب کر…

Read More

وزیرِ اعظم عمران خان نے کسان پورٹل کا افتتاح کر دیا

وزیرِ اعظم عمران خان نے سٹیزن پورٹل کے تحت کاشت کاروں کے لیے کسان پورٹل کا افتتاح کر دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ محنت کش طبقہ پورا سال محنت کرتا ہے، محنت کش طبقے کی مدد سے اللّٰہ تعالیٰ خوش ہوتے ہیں، اللّٰہ تعالیٰ کمزور اور…

Read More

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 27 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد…

Read More