سعد رضوی کی نظر بندی کے معاملے میں پیشرفت

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی کے معاملے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی کے معاملے پر پنجاب حکومت نے فیڈرل ریویو بورڈ سے نظر بندی میں توسیع کا ریفرنس واپس لینے…

Read More

دھرنے کا اصل وقت تب تھا جب فضل الرحمان پہلی بار اسلام آباد آئے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دھرنا دینے کا اصل وقت تب تھا جب فضل الرحمان پہلی بار اسلام آباد آئے تھے، اب اگر یہ دھرنا دینے آئیں گے تو خوار ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا…

Read More

’’پولیوکا ٰخاتمہ آج اور ابھیـــ ـ ــ۔ـ“ـ تحریر: عبدالکریم جاذب

’’پولیوکا ٰخاتمہ آج اور ابھیـــ ـ ــ۔ـ“ـ صحت اور تندرستی اللہ کی نعمتوں میں سے سب سے اہم نعمت ہے۔ہمارے جسم اس طرح سے بنے ہیں کہ یہ بیماریوں اور جراثیم کے خلاف قدرتی طور پر مزاحمت پیش کرتے ہیں۔لیکن گندگی اور ماحول میں عدم توازن سے اکثر وبائیں پھیل جاتی ہیں۔جس کے لئے پوری…

Read More

سیٹھاد برادری کے رہنماء اعتبار علی۔ظفر علی سیٹھار و دیگرکاپاکستان پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان

نوابشاھ (رپورٹ طحہ بلال قریشی )ضلع نوابشاھ کے عوام کے دلوں پر راج کرنے والے سندھ کی نامور سیاسی شخصیت نیشنل پیپلز پارٹی کے قائد سابق وزیر اعظم پاکستان غلام مصطفیٰ خان جتوئی کی رحلت کے بعد انکی قائم کردہ سیاسی جماعت انکے صاحبزادوں کی مٹھی سے ریت کی مانند نکلتی جا رہی ہے جتوئی…

Read More

قاضی احمد پولیس نے دو علیحدہ علیحدہ کاروائیاں کرتے ہوئے چوری شدہ کاراور منشیات برآمد کر لی

نوابشاھ (رپورٹ طحہ بلال قریشی )قاضی احمد پولیس نے دو علیحدہ علیحدہ کاروائیاں کرتے ہوئے چوری شدہ کار برآمد کرلی جبکہ دوسری کاروائی میں کار سے کئی کلو گرام منشیات برآمد کی گئی تفصیل کے مطابق کراچی کے تھانہ سائٹ کہ حدود سے نامعلوم ملزمان نے ٹویوٹا کرولا کار رجسٹریشن نمبر AMY 056 چوری کرکہ…

Read More

انتظامیہ کی جانب سے عوام کو زیادہ قیمتوں پر آٹے کی فروخت پر کوئی بھی سمجھوتہ ہرگز نہیں کیا جائے گا.کمشنر سید محسن علی شاہ.ظ

نواب شاہ (رپورٹ طحہ بلال قریشی) کمشنر سید محسن علی شاہ نے کہا کہ عوام کے لیے گندم کا آٹا بنیادی ضروریات میں سے ایک اہم ضرورت ہے غریب ترین لوگوں کو بھی اپنے اور خاندان کے لیے دو وقت کی روٹی ضرور چاہئے اس لئے انتظامیہ کی جانب سے عوام کو زیادہ قیمتوں پر…

Read More

نوابشاھ محکمہ ماحولیات کی ٹیم کے اینٹوں کے بھٹوں پر چھاپے

نوابشاھ (رپورٹ طحہ بلال قریشی )محکمہ ماحولیات کی ٹیم کے اینٹوں کے بھٹوں پر چھاپے ماحول دشمن ایندھن جلانے پر بٹھہ مالکان کے سرزنش۔تفصیل کے مطابق ڈائریکٹر جنرل سندھ نعیم احمد مغل کی خصوصی ہدایت پر ریجنل انچارج محکمہ ماحولیات شہید بینظیر آباد گل امیر سمبل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گپچانی اور شاہپور چاکر…

Read More

سندھ میں5 ہزار اسکولوں کو ختم کررہے ہیں، سردار شاہ

وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں 5 ہزار اسکولز ختم کررہے ہیں، اسکولوں کی تعداد کم کرکے سہولتیں بڑھانی ہیں۔ حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار شاہ نے کہا کہ بند کیے جانے والے اسکولوں کی عمارتیں حکومت کےحوالے کردیں گے، ان عمارتوں میں چاہے جانوروں کے…

Read More