کیا کترینہ کیف نے منگنی کرلی؟

لی وڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے درمیان خاص دوستی ہے ارو وہ ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔تاہم کترینہ اور وکی اپنے رشتے کے بارے میں ہمیشہ خاموش رہے ہیں لیکن اب ان کی منگنی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے ذرائع کا کہنا ہے کہ…

Read More

کابل، جہاز سے لٹک کر کابل سے باہر جانے کی کوشش میں تین نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

نوجوان جہاز کے پہیے پر لٹک کر افغانستان چھوڑنے کی کوشش میں گر کر ہلاک ہوگئے،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی کابل ( تھائی نیوز ایجنسی ۔ 16 اگست 2021ء ) کابل سے نکلنے کی کوشش میں 3 نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل ائیرپورٹ پر افراتفری عروج پر پہنچ…

Read More

وابشاہ پولیس کی جانب سے عشر عاشورہ کے موقع پر ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہاٸی سخت

وابشاہ(رپورٹ طحہ بلال ) نوابشاہ پولیس کی جانب سے عشر عاشورہ کے موقع پر ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہاٸی سخت کردیٸےایس ایس پی امیر سعود مگسی کی جانب سے ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ شروع کر دی گئی ہے جبکہ شہر کے داخلی و خارجی راستوں…

Read More

محرم الحرام تک ڈی سی ہاؤس کیمپ آفس میں کنٹرول روم قائم

[8:01 pm, 12/08/2021] Billal Nawabshah Reporter: وابشاھ (رپورٹ طحہ بلال )ڈپٹی کمشنر کی جانب سے عوام کی سہولت کے لئے یکم محرم سے 8 محرم الحرام تک ڈی سی ہاؤس کیمپ آفس میں کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے جس کے ٹیلیفون نمبر02449370337،02449370334 اور فیکس نمبر02449370338ہے زبیراحمد ملاح کو ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کا انچارج مقررکیا…

Read More

اوارث لاشوں سے متعلق آج تک اخبار میں کوئی اشتہار نہیں دیکھا، اخترلانگو

لوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میر اختر حسین لانگو نے کہا ہے کہ لاوارث لاشوں سے متعلق آج تک اخبار میں کوئی اشتہار نہیں دیکھا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں ہونے والے ایک اجلاس میں اختر حسین لانگو کا کہنا تھا کہ دشت کے علاقے میں ایک گمنام…

Read More

ملک کے نوجوان ایٹم بم سے بڑی قوت ہیں،سراج الحق

میر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے نوجوان ایٹم بم سے بڑی قوت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تینوں بڑی سیاسی جماعتیں انتخابی اصلاحات کے نام پر سیاست سیاست کھیل رہی ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ لولی لنگڑی جمہوریت…

Read More

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان

راچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 21430 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1783 نئے کیسز سامنے آئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 201520 ویکسی نیشن کی گئی ہیں،…

Read More

عثمان بزدار نوجوان طبقے کو روزگار فراہم کرنے میں پیش پیش

زیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نوجوان طبقہ کو روشن مستقبل اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے ہمہ وقت پیش پیش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے میڈیا گریجویٹس نوجوان طلباء کے لئے “وزیراعلیٰ پنجاب انٹرن شپ پروگرام” جس میں یوتھ کو نہ صرف تعلیم بلکہ ان کے روزگار کے سلسلے میں…

Read More

سیاحتی مقامات کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

زیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاحتی مقامات کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ کا اجلاس ہوا جس میں وزیرِ اعظم کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شہروں کے ماسٹر پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس…

Read More

یک ہی بلڈنگ میں بھارتی اداکاراؤں کے نئے گھروں کی کیا قیمت ہے؟ قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے

بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی اور دیشا پٹانی نے ممبئی میں ایک ہی پروجیکٹ میں اپارٹمنٹس بک کرالیئے ہیں جن کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرتی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں بھارتی اداکاراؤں نے ممبئی میں سمندر کا نظارہ پیش کرنے والے ایک نئے پروجیکٹ میں منفرد اپارٹمنٹس بک کرائے ہیں۔…

Read More