ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ کی صدارت ایک اجلاس ان کے دفتر میں منعقد ہوا
سانگھڑ (رپورٹ سحر علی مغل ) پورے ملک کی طرح سانگھڑ میں بھی جشن کا دن قومی عقیدے اور جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس حوالے سے پولیس لائن میں مین تقریب منعقد کی جائے گی جس میں 50 کے قریب افراد شرکت کریں گے جبکہ کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کیا…