اقراء یونیورسٹی نارتھ کیمپس کراچی میں کرونا سے بچاءو کے لیئے ویکسینیشن کا آغاز ۔

کراچی (21اکتوبر2021) سندھ حکومت اور ڈی سی سینٹرل طلحہ سلیم کے تعاون سے اقراء یونیورسٹی نارتھ کیمپس میں کرونا سے بچاءو کی فائرز ویکسینیشن کا آغاز، فاءونڈر چیئر مین اقرا ء یونیورسٹی حنید لاکھانی اور ڈی سی سینٹرل طلحہ سلیم نے ویکسینین کے نظام کا جائزہ لیا، ڈی سینٹرل طلحہ سلیم کی اقراء یونیورسٹی کے…

Read More

ایاز میمن کی مدھیہ پردیش میں مسلمانوں پر حملے کی شدید مذمت ۔

کراچی تاجر الانئس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئر مین ایاز میمن موتی والا نے بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس اور ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے عید میلاد النبی کے جلوس پر حملہ اور تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں اس وقت انتہا ء پسند ہندووں کی حکومت…

Read More

مہنگائی میں اضافہ ملکی نہیں عالمی مسئلہ ہے،صائمہ ندیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکریٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم کا کہنا تھا کہ حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر جی ایس ٹی 17 فیصد سے کم کر کے بالترتیب 6.8 اور 10.3 فیصد کیا، خوردنی تیل کی قیمتوں میں چند روز کے اندر 45…

Read More

بڑہتی ہوئی مہنگائی اور حکومتی کارکردگی ۔کالم نگار : ملک عاطف عطا ۔

بڑہتی ہوئی مہنگائی اس وقت وفاقی حکومت کے لیئے بڑا چیلنج بنی ہوئی ہے مسلسل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے پاکستان میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بھی بڑہتی جارہی ہیں جبکہ حکومتی وزراء سے مہنگائی کے حوالے سے کوئی سوال کیا جائے تو وہ عالمی منڈی میں بڑہتی ہوئی مہنگائی کو وجہ بتا…

Read More

عمران خان سے شیخ رشید احمد کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ نے وزیر اعظم عمران خان کو امن وامان کی صورتحال کے متعلق بریف کیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں اپوزیشن کی احتجاجی تحریک اور سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے…

Read More

شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔ افغانستان کے عبوری وزیرِ خارجہ امیرخان متقی کی جانب سے شاہ محمود قریشی کا استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق، سیکریٹری خارجہ سہیل محمود، سیکریٹری کامرس صالح احمد فاروقی، چیئرمین پی آئی اے…

Read More

اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب

پاکستانی نمائندے نے پاکستان کی جانب سے جواب کا حق استعمال کرتے ہوئے کہا کہ سال بہ سال بھارت اس فورم پر غلط موقف پیش کرتا رہتا ہے، جموں و کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے اور بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں ، اس کا بار بار غلط دعویٰ کرنا قانونی…

Read More

کورونا وائرس کی پانچویں لہر سے بچنا ہے تو ویکسین لگوائیں، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کی پانچویں لہر سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ویکسینیشن کے اہداف کامیابی سے حاصل کیے جائیں۔وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ لوگوں نے ویکسین نہ…

Read More

وزیراعظم عمران خان سے لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کی ملاقات

معلوم ہوا ہے کہ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جو متوقع طور پر چند روز کے اندر نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کی باضابطہ منظوری دیں گے ۔ اس اہم ملاقات کے بارے میں سرکاری طور پر کوئی بیان جاری…

Read More

مزید 40 گرین لائن بسیں کراچی پہنچ گئیں

کراچی میں گرین لائن پر چلانے کے لیے مزید 40 بسیں بندرگاہ پہنچ گئیں۔ گرین لائن بسوں سے بھرا جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا۔ اس سے قبل پچھلے ماہ 19 ستمبر کو چالیس بسیں آئی تھیں جس کے بعد شہریوں کیلئے اسی ماہ سروس شروع کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ واضح رہے…

Read More