ریلوے اور پی آئی اے کے کرایوں میں اضافہ

پاکستان ریلوے اور پی آئی اے نے کرایوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اسلام آباد(محمداویس) بول نیوزکے مطابق ریلوے اور پی آئی اے کے کرایوں میں10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ کرایوں میں اضافہ کرنے کی وجہ سے ریلوے میں سفر کرنے والے 94فیصد مسافروں پر بوجھ پڑے گا۔ پاکستان ریلوے اور پی آئی اے نے…

Read More

متحدہ عرب امارات کا آرمی چیف کیلئے ’ آرڈر آف یونین‘ کا اعزاز

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو متحدہ عرب امارا ت کے دوسرے اعلیٰ ترین اعزاز’ آرڈر آف یونین‘ سے نوازا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو…

Read More

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ تفصیلی فیصلہ، 13 اکاؤنٹس خفیہ، حلفنامہ غلط قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف مبینہ ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے آٹھ سال سے زیر سماعت کیس کا 31 جون 2022ء کو محفوظ کیا گیا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن ارکان نثار احمد درانی اور شاہ محمد جتوئی…

Read More

خراب موسم کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خراب موسم کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے فوجی افسران اور جوانوں کی…

Read More

عالمی برادری کشمیر تنازعہ کے پرامن حل کو یقینی بنانے میں اپنا کردارادا کرے، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیر تنازعہ کے پرامن حل کو یقینی بنانے میں اپنا کردارادا کرے۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں مزید چار کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی…

Read More

پیٹرول مہنگا کرنے کے باوجود آئی ایم ایف لچک نہیں دکھارہا، رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اپنی شرائط میں لچک پیدا کرنے کو تیار نہیں اور پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے باوجود آئی ایم ایف نے اب تک معاہدے پر دستخط نہیں کیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک…

Read More

پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے حکومت کا اہم فیصلہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے،وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 149 روپے 86 پیسے برقرار رہے گی جبکہ ہائی اسپیڈ…

Read More

حلیم عادل شیخ کی رہائشگاہ پر پولیس کا دوبارہ چھاپہ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی رہائشگاہ پر پولیس نے دوبارہ چھاپہ مارا۔ ترجمان اپوزیشن لیڈر کی جانب سے جری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی پی کے چہیتے اے ایس آئی فیضان کریم، نجی کپڑوں میں ملبوس افراد اور پولیس اہلکاروں نے چھاپہ مارا، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ…

Read More

نوازشریف، شہبازشریف اور حمزہ شہباز کا انتقامی چہرہ سامنے آ رہا ہے، پرویزالہیٰ

پرویزالہیٰ نے کہا ہے کہ نوازشریف، شہبازشریف اور حمزہ شہباز کا انتقامی چہرہ سامنے آ رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ نے اپنے اور سیکرٹری محمد خان بھٹی کے ساتھ تعینات اسمبلی افسروں و اہلکاروں کے گھروں پر اچانک چھاپوں اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا…

Read More

پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا گیا تو آنکھ نکال دیں گے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا گیا تو آنکھ نکال دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس اور ملک کے تمام ادارے کام کررہے ہیں اور چوکنا ہیں ، پاکستان کے خلاف سازش کی کوشش کی…

Read More