فضا علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ فضا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہےشئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کار میں بیٹھی ہیں جبکہ بیک…

Read More

پی ایس ایل7: ملتان سلطانز کا گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لئے 175 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لئے 175 رنز کا ہدف دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ گلیڈی ایٹرز کے لئے مہنگا ثابت ہوا۔ ملتان سلطانز کے اوپنر شان مسعود نے 88 رنز کی دلکش اننگر کھیلی۔…

Read More

عروہ حسین کی تصویر مداحوں کو بھا گئی

پاکستانی اداکارہ عروہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بے حد حسین لگ رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ اس تصویر پر اداکارہ کے مداحوں…

Read More

بلاول بھٹو نے یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف کے عہدے سے یوسف رضا گیلانی کا استعفی قبول کرنے سے انکار کردیا۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ سید یوسف رضا گیلانی کی جمہوریت کے لئے خدمات جمہوریت پسندوں کے لئے ایک روشن مثال ہیں۔ اس موقع پر…

Read More

تحریک انصاف کی حکومت آزادی صحافت کے لیے کوشاں ہے، حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آزادی صحافت کے لیے کوشاں ہے۔ اپنے ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں پروگریسو پینل کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ حلیم عادل شیخ نے نو منتخب صدر شاہد اقبال…

Read More

گوادر اور اس کے لوگوں کی ترقی ہماری اولین ترجیح ہے، عبدالقدوس بزنجو

عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ گوادر اور اس کے لوگوں کی ترقی ہماری اولین ترجیح ہے۔ میر عبدالغفور ویلفئر ٹرسٹ کے چیئرمین میر ارشد کلمتی کی قیادت میں ماہی گیروں کے ایک نمائندہ وفد نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات کی جس میں وفد نے وزیر اعلیٰ کو غیر قانونی فشنگ، ماہی…

Read More

کھوتا بریانی؛ لاہور کے بعد کراچی والے بھی ہوجائیں ہوشیار!

لاہور کے بعد کراچی میں بھی گدھے کا گوشت کھلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ایک شادی ہال میں زندہ گدھوں کے ساتھ کٹے ہوئے سر اور گوشت ملنے پر شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ کراچی کے لوگوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک شادی ہال…

Read More

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ: گریڈ 18 اور 19 کے افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے گریڈ 18 اور 19 کے افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن نے تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ لاہور سید شاہد حسن کو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کے احکامات دے دیے۔ ایس ایس پی عثمان اعجاز باجوہ…

Read More

موبائل ریچارج پر ٹیکس، اب صارفین کو 100 روپے پر کتنا بیلنس ملے گا؟

حکومت نے موبائل ریچارج پر ٹیکس بڑھا دیا ہے اور اب صارفین سے ہر ریچارج پر 15 فیصد اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق 100 روپے کے ہر کارڈ کے ریچارج پر 9.3 روپے اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

Read More

ہماری حکومت چاہتی ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ بنے،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہماری حکومت چاہتی ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ بنے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ صوبوں کے قیام کے لیے دو تھائی اکثریت چاہیے، صوبے بنانے کے ہم حق میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں نسبتا جنوبی پنجاب بیک…

Read More