محکمہ موسمیات کی مری میں مزید برف باری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے مری میں مزید برف باری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق مری میں اب تک تین فٹ سے زائد یعنی 37 اشاریہ 72 انچ برف پڑ چکی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق موسم سرما کے دوران مری میں اوسط 64 اشاریہ سات انچ برف باری…