ہماری حکومت چاہتی ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ بنے،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہماری حکومت چاہتی ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ بنے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ صوبوں کے قیام کے لیے دو تھائی اکثریت چاہیے، صوبے بنانے کے ہم حق میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں نسبتا جنوبی پنجاب بیک…

Read More

فواد چوہدری کی منیجنگ ڈائریکٹر ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے گھر آمد

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے منیجنگ ڈائریکٹر ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان مبشر حسن کے گھر آمد کی۔ فواد چوہدری نے ایم ڈی اے پی پی مبشر حسن کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ والدہ کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے، پسماندگان…

Read More

بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی گلگت بلتستان کے صدر اور سابق وزرائے اعلیٰ کی ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی گلگت بلتستان کے صدر امجد ایڈووکیٹ، سابق وزرائے اعلیٰ شیر جہاں میر اور میر افضل نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں لانگ مارچ سمیت گلگت بلتستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں سابق وزراء عبدالجہان اور وقار…

Read More

سانحہ مری میں ریسکیو کنٹرول روم کی لاپرواہی، مدد مانگنے والوں کو شٹل کاک بنائے رکھا

سانحہ مری میں پنجاب ایمرجنسی سروسز ریسکیو کا غیرذمہ دارانہ کردار سامنے آگیا، فون پر مدد مانگنے والوں کو دیگر اداروں کے نمبرز فراہم کرتے رہے۔ سانحہ مری میں پنجاب ایمرجنسی سروسزریسکیو کا غیرذمہ دارانہ کردارسامنے آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شدیدبرفباری میں پھنسے 100 سے زائد افراد نے ریسکیو سے مدد مانگی جب کہ…

Read More

ایف بی آر کے پاس افسران کی کارکردگی جانچنے کا میکنزم نہیں، وفاقی ٹیکس محتسب

وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) کا کہنا ہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے پاس افسران کی کارکردگی جانچنے کا میکنزم نہیں ہے۔ ٹیکس گزار کی اپیل نہ سننے پر وفاقی ٹیکس محتسب نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ایف بی آر کے انکم ٹیکس لاہور کے افسران کو تنبیہ کردی۔ ایف ٹی او…

Read More

پولیس نے 6 ماہ کی عمر میں اغواء ہونے والا بچہ ایک سال بعد ماں سے ملا دیا

مظفر گڑھ میں پولیس نے 6 ماہ کی عمر میں اغواء ہونے والا بچہ ایک سال بعد ماں سے ملا دیا۔ مظفر گڑھ میں 6 ماہ کا شیر خوار اغوا ہونے والا بچہ پولیس نے ایک سال کی عمر میں ماں سے ملا دیا۔ تھانہ قریشی کی حدود میں 6 ماہ کے شیر خوارمعصوم بچے…

Read More

بھارتی اداکار عامر خان کی بریتی زنٹا سے شادی؟ اداکارہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا

بالی ووڈ کی سنئیر اداکارہ پریتی زنٹا نے بالی ووڈ اداکار عامر خان سے شادی کے حو الے سے اہم انکشاف کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے بتایا کہ فلم دِل چاہتا ہے میں عامر خان کی ہیروئین بنی تھیں اور اس فلم میں فلم بینوں نے…

Read More

عالمی سطح پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے ایک روزہ دورہ پشاور میں خیبر پختون خوا سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات کی جس میں وفاقی وزراء، گورنر و وزیرِ اعلیٰ…

Read More

دنیا کا مستقبل کیا ہوگا؟ بل گیٹس نے خطرناک پیش گوئی کردی

بل گیٹس نے کورونا وائرس کی وباء کے حوالے سے ایک نئی پیشگوئی کردی ہے۔ مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا کی قسم اومیکرون کی لہر ختم ہونے کے بعد اگلے سال تک کووڈ کے بہت کم کیسز دیکھنے میں آئیں گے اور یہ بیماری سیزنل فلو…

Read More

ٹھٹھہ پریس کلب کے صحافیوں نے جمہوریت کی بحالی کے لیے بھرپور کردار ادا کیا، سعید غنی

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ٹھٹھہ پریس کلب کی ایک تاریخ ہے، یہاں کے صحافیوں نے جمہوریت کی بحالی کے لیے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ ٹھٹھہ پریس کلب کے وفد نے سعید غنی سے ملاقات کی جس میں ٹھٹھہ کے صحافیوں کو درپیش مشکلات اور ٹھٹہ پریس کلب…

Read More