یہودی آبادکاری کے تعمیراتی کام سے تاریخی مسجد ابراہیمی کو شدید خطرہ
اسرائیلی حکام کی تاریخی مسجد ابراہیمی کے اطراف میں یہودی آباد کاری کے تعمیراتی کام کی وجہ سے مسجد کی عمارت کو شدید خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق قابض اسرائیلی حکام نے فلسطین کے علاقے الخلیل میں قائم تاریخی مسجد ابراہیمی کے آس پاس میں یہودی کاری کا کام جاری رکھا…