ڈاکٹر یاسمین راشد کا اپنی موت کی افواہ پر رد عمل سامنے آگیا

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنی موت سے متعلق جھوٹی خبروں پر رد عمل دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں گردش تھیں کہ ان کی طبیعت انتہائی ناساز ہے اور کچھ صارفین نے تو ان کی انتقال…

Read More

عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد نواز شریف وطن واپس آئیں گے‘

محمد زبیر نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد نواز شریف وطن واپس آئیں گے۔ ن لیگ ہاؤس میں کارکنان سے مشاورتی اجلاس کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف وزیر اعظم بننے…

Read More

کراچی: تھانہ سولجر بازار کی پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کر لیے

کراچی میں تھانہ سولجر بازار کی پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کر لیے ہیں۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاررواٸی کر کے 2 چوری چھپے منشیات فروخت کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان کی شناخت محمد شعیب ولد محمد عقیل اور حق نور عبدالواسع کے ناموں سے ہوٸی ہے۔ترجمان ضلع ایسٹ…

Read More

پیپلز پارٹی کا اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی اجلاس تاخیر سے بلانے پر پیپلز پارٹی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس تاخیر سے بلانے پر پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیم کل سپریم کورٹ میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف درخواست…

Read More