جنت مرزا کی ڈانس ویڈیو وائرل

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس نے دیکھنے والوں پر سحر طاری کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر خبروں میں اِن رہنے والی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی قوالی نائٹ میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آٗئی ہے جس پر مداحوں اور ناقدین کی جانب…

Read More

اسرائیل فورسز نے فلسطینی نوجوان پر چاقو سے وار کرنے کے بعد گولی مار کر شہید کردیا

اسرائیل فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی شخص کو چاقو سے حملے کے بعد گولی مار کر شہید کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی شخص نے چاقو سے اسرائیلی فورسز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز نے اس…

Read More

سری لنکن معاشی بحران، مقامی حکومت ادویات درآمد کرنے سے بھی قاصر

سری لنکا میں زرمبادلہ کے ذخائر ختم ہونے پر سنگین بحران پیدا ہوگیا ہے اور حکومت کے پاس ایندھن اور ادویات کی درآمدات کیلئے بھی ڈالرز موجود نہیں ہیں۔ سری لنکن روپےکی قدر میں انتہائی کمی واقع ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک ڈالر 280 سری لنکن روپے تک پہنچ گیا ہے۔ غیر ملکی…

Read More

ملک بھر میں یوم پاکستان آج منایا جارہا ہے

ملک بھر میں آج یوم پاکستان بھر پور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان ہر سال 23مارچ 1940کوقرار داد پاکستان کی منظوری کے حوالے سے مینار پاکستان لاہور کے مقام پر ہو نے والے جلسہ عام کی یاد میں بھر پور تزک و احتشام سے منایا جاتا…

Read More

اس او آئی سی کانفرنس کا ہمارا فوکس کشمیر تھا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس او آئی سی کانفرنس کا ہمارا فوکس کشمیر تھا۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اڑتالیسویں اجلاس کے پہلے روز کے معمولات کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ آج کانفرنس کا بہت اچھا آغاز ہوا، اس او…

Read More

کرتارپور راہداری نے 75 سال سے بچھڑے دوستوں کو ملادیا

شکرگڑھ امن کی راہداری کرتار پور ملن کی راہداری بن گئی جہاں 75 سال پہلے تقسیم کے وقت بچھڑے 4 دوست کرتار پور میں مل گئے۔ کرتار پور راہداری میں بچھڑے خاندانوں اور بچپن کے دوستوں کے ملاپ کا سلسلہ جاری ہے جہاں آج بھی کرتار پور میں بھارت کے علاقے فرید کوٹ سے آئے…

Read More

پیپلز پارٹی مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہے ، بلاول

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سکھر میں پوجا کماری اوڈ قتل کیس پر اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ پوجا کماری کا بہیمانہ قتل باعثِ صدمہ ہے، اس ظلم کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں…

Read More