نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری ایک بار پھر ملتوی

نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری ایک بار پھر ملتوی ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق چیرمین سینٹ صادق سنجرانی اسلام آباد میں ہی موجود ہیں اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو لاہور لانے کیلئے طیارہ اسلام آباد ائیر پورٹ پر موجود ہے لیکن چیئرمین سینیٹ آج لاہور نہیں آسکیں گے۔ ذرائع کا…

Read More

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ27مارچ کا جلسہ پاکستان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم کرے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزراء اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور،حلقے کی ترقیاتی سکیموں پر پیش رفت اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مالاقات…

Read More

آئی ایم ایف ساتویں اقتصادی مذاکرات غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلیٹی پروگرام (ای ایف ایف) کے تحت ساتویں اقتصادی جائزے سے متعلق مذاکرات مزید تاخیر کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ ساتویں اقتصادی جائزہ سے متعلق تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں اور…

Read More

روس یوکرین جنگ، نیپال کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی ظاہر ہونے لگی

یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کے لیے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں ووٹنگ کے دوران بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش جیسے جنوبی ایشائی ممالک غیر حاضر رہے تاہم، حیرت انگیز طور پر نیپال نے اس قرارداد کی حمایت کی جس میں ماسکو سے اپنی فوج واپس بلالینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ نیوز…

Read More

عمران خان تاریخ کے بدترین فاشسٹ ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان تاریخ کے بدترین فاشسٹ ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان انا پرست، محسن کش اور احسان فراموش ہیں اور اب عمران خان اب اقتدار کے بغیر ایک منٹ بھی نہیں رہ سکتے۔…

Read More

شہباز گل کی شہبازشریف کے بیان پر تنقید

شہباز گل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے بیان پر شدید تنقید کی ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں شہبازشریف کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف…

Read More

کیچپ یرقان اور بدہضمی کے لئے بطور دوا متعارف ہوا تھا!

کیچپ یرقان اور بدہضمی کے لئے بطور دوا متعارف ہوا تھا!تاہم کچھ ہی عرصے بعد ڈاکٹر بینیٹ نے وسیع پیمانے پر ٹماٹو کیچپ کی ترکیبیں شائع کرنا شروع کر دیں، جنہیں پھر گولیوں کی شکل میں بھی مرکوز کر کے ملک بھر میں ایک موثر دوا کے طور پر فروخت کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا…

Read More

سام سنگ کا جدیدفیچر سے لیس کم قیمت ٹچ اسکرین لیپ ٹاپ متعارف

کنزیومر الیکٹرانک بنانے والی جنوبی کوریا کی کمپنی نے بہترین ڈسپلے فیچراور ٹچ اسکرین کے ساتھ کم قیمت لیپ ٹاپ متعارف کرادیا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ گیجٹس 360 کے مطابق سام سنگ کی جانب سے اس کم قیمت گلیکسی کروم بک کو آج ہونے والی ’ برٹش ایجوکیشنل ٹریننگ اینڈ ٹیکنالوجی ‘ ایونٹ میں پیش…

Read More

بھارت میں کرپٹو کرنسی کی شکل میں سرمایہ کاری کے منصوبے پیش

دنیا بھرمیں کرپٹو کرنسی کے حوالے سے لوگ دوحصوں میں منقسم ہیں۔ ایک طرف اس پرشکنجہ سخت کرنے کی باتیں کی جارہی ہیں تو دوسری جانب دنیا کے کچھ ممالک میں کرپٹو کرنسی کی افادیت کو تسلیم کرتے ہوئے اسے قانونی شکل میں لانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ دودن قبل ملائییشا کی وزارت مواصلات…

Read More

روسی صدر کی رہائش گاہ پر بم حملہ، ویڈیو وائرل

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی رہائش گاہ مولوٹوو کاک ٹیل (پیٹرول بم) سے حملے کی اطلاعات ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ کریملن بھی اب حملے کی زد میں ہے۔ ٹک ٹاک پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں ماسکو میں قلعہ بند سرکاری عمارت کی دیواروں پر ایک شخص کو دیسی ساختہ دھماکہ خیز…

Read More