وزیر اعظم کا آئندہ بجٹ میں سندھ کی عوام کو بڑا ریلیف دینے کا وعدہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم پاکستان وفد سے ملاقات میں شہری سندھ کی عوام کو آئندہ بجٹ میں ریلیف دینے کا وعدہ کردیا۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ایم کیو ایم وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وفد میں سید…

Read More

ہر ضلع میں سینٹر آف ایکسی لینس بنانا چاہتی ہوں. وزیراعلیٰ پنجاب

مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہر ضلع میں سینٹر آف ایکسی لینس بنانا چاہتی ہوں، پنجاب میں معذورافراد کیلئےوہیل چیئرپروگرام شروع کیا ہے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسپیشل بچوں سے ملاقات کرکے بہت خوش ہوں، خصوصی بچے ہمارے ہیروہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ یہ ہیروزکچھ…

Read More

پوری قوم کو اپنے سائنسدانوں کی اس شاندار کامیابی پر فخر ہے، وزیراعظم

Now Reading: مجھ سمیت پوری قوم کو اپنے سائنسدانوں کی اس شاندار کامیابی پر فخر ہے، وزیراعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان کے دوسرے مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون کے زمین کے مدار میں بھیجے جانے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم کو اپنے…

Read More

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد اور مارگلہ میں لگنے والی آگ کا سخت نوٹس

اسلام آباد اور مارگلہ میں جنگلات و جھاڑیوں میں ایک ہی دن میں 15 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات کا وزیر داخلہ نے نوٹس لے لیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ایک ہی دن میں 15 مقامات پر ہونے والی آتشزدگی کے واقعات کی جامع تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور آتشزدگی کے واقعات…

Read More

پارٹی صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی نواز شریف متحرک ہو گئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف آج بلامقابلہ پارٹی صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی متحرک ہو گئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کی ہدایت پر وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔ پی ایم ایل ن کے ذرائع کے مطابق اجلاس…

Read More

ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں , نوازشریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدرمنتخب

نواز شریف نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا۔ ثاقب نثارنے مجھے ہمیشہ کے لیے پارٹی صدارت سے نکالا تھا۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی جنرل کونسل سے خطاب کرتے ہوئے صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ٹانگیں کھینچنے کا سلسلہ1947سے…

Read More

رب تعالی نے دوبارہ نوازشریف کوعزت بخشی ہے. شہبازشریف

لاہورمیں وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی مرکزی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدرمسلم لیگ ن نواز شریف کومبارک باد دیتا ہوں، اللہ نے دوبارہ نوازشریف کوعزت دی ہے۔ شہبازشریف نے کہا کہ نوازشریف کے ساتھ 2002 اور2017 میں زیادتی ہوئی، اللہ نے آپ کی قربانیوں کا صلہ دیا…

Read More

پہلا وار ۰نیب کا بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ. ریکارڈ ضبط

ذرائع کے مطابق القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب کی 16 رکنی ٹیم نے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی فیز 2 کے دفتر پر چھاپہ مارا، اور وہاں موجود عملے سے پوچھ گچھ کی اور القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کی دستاویز سے متعلق عملے سے سوالات کیے۔ بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر نیب ٹیم کے…

Read More

برطانیہ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں دوبارہ بحال ہونے کی امید ۰ ترجمان پی آئی اے (ٹی این اے)

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے برطانیہ کے لیے اپنی پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پی آئی اے کے حکام کے مطابق پاکستان سے برطانیہ کے لیے ہفتہ وار 22 پروازیں آپریٹ کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ فلائٹ آپریشن کے لیے تیاریوں کا…

Read More

مرحوم ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ پاکستان کے سچے دوست تھے. آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے ایرانی افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں جنرل عاصم منیر نے ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہارِ افسوس کیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی…

Read More