آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات (ٹی این اے)
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اوردوطرفہ دفاعی تعاون پر بات چیت ہوئی۔ فریقین نے باہمی تاریخی،…