جاپان میں 6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، سونامی کا انتباہ جاری

ایک روز قبل تائیوان میں آنے والے زلزلے کے بعد جاپان میں بھی 6 شدت کا زلزلہ آیا، سونامی کا انتباہ جاری۔ جاپان کے شمال مشرقی علاقے فوکوشیما میں جمعرات کے روز 6.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ تائیوان میں آنے والے زلزلے…

Read More

پائلٹوں کا احتجاج، بھارت کی سب سے بڑی ایئرلائن نے پروازیں کم کر دی

پائلٹوں کے احتجاج کے پیش نظر بھارت کی سب سے بڑی نجی ایئرلائن نے اپنی پروازیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کی ایک بڑی نجی ایئرلائن نے اپنے پائلٹس کی عدم دستیابی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر پروازوں کی منسوخی اور تاخیر کے پیش نظر رواں ماہ اپنے آپریشنز میں کمی کا…

Read More

چمپئینز ٹرافی، تین بڑے اسٹیڈیمز کی تزین و آرائش کی تیاریا ں شروع

چمپئینز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان کے تین بڑے کرکٹ اسٹیڈیمز کی تزین و آرائش کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ پی سی بی کرکٹ اسٹیڈیمز کا کام وقت پر مکمل کرنے کے لئے پر عزم ہے اور ذرائع کے مطابق پاک نیوزی لینڈ ںسیریز کے بعد لاہور اور پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کام…

Read More

پیپلزپارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا

اسلام آباد . پاکستان پیپلز پارٹی نےسابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے لئے بطور امیدوار نامزد کر دیا۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے اپنا امیدوار نامزد کرنے کےحوالے سے سینیٹ سیکرٹریٹ نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔یاد رہے کہ سینیٹ سیکریٹریٹ نے چیئرمین اور ڈپٹی…

Read More

بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی، ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف

راولپنڈی(.)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سے آج صبح ملاقات ہوئی، ان کا معائنہ کیا ہے، بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے،بہتر ہوگا کہ چیک کیا جائے کہ کوئی سنجیدہ مسئلہ تو…

Read More

حافظ نعیم الرحمان مرکزی امیرجماعت اسلامی منتخب

لاہور .حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی کے چھٹے امیر منتخب ہو گئے ۔ وہ 2029 تک جماعت اسلامی پاکستان کے امیر رہیں گے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نئے امیر کے انتخاب کے لئے جماعت اسلامی کے 45 ہزار سے زائد ارکان نے خفیہ ووٹ ڈالا۔ حافظ نعیم الرحمان 80 فیصد سے زائد ووٹ…

Read More

موٹرسائیکل اور گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان

حکومت نے موٹرسائیکل اور گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ ایکسائز پنجاب نے گاڑیوں کے لیے کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس کے اجراء کا عمل شروع کر دیا ہے، یہ فیصلہ عوام کی جانب سے شکایات اور حکام کو درپیش آپریشنل چیلنجوں کے بعد کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے…

Read More

گلوکار ساحر علی بگا نے راحت فتح علی خان پر تنقید کرنے کی وجہ بتا دی

اکستان کے مشہور و معروف گلوکار ساحر علی بگا نے عالمی شہرت یافتہ نامور موسیقار راحت فتح علی خان پر تنقید کرنے کی وجہ بتا دی ہے۔ ساحر علی بگا نے فیس بک پر تفصیلی نوٹ لکھا، انہوں نے کہا کہ وہ ایک کمپوزر ہیں جس پر انہیں فخر ہے، ساتھ ہی انہوں نے تسلیم…

Read More