ملک بھر میں اوور بلنگ میں ملوث عملے کے خلاف بلا امتیاز ایکشن کا حکم

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک بھر میں اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم دیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انھوں نے پاکستان بھر میں اوور بلنگ میں ملوث عملے کے خلاف بلا امتیاز ایکشن کا حکم دیا۔ محسن…

Read More

سعودی وفد کا کامیاب دورہ پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا باعث بنے گا، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کا دورہ پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا باعث بنے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے آج ہونے والے کابینہ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی وفد نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دلچسپی…

Read More

مریم نواز کا لاہور ڈویلپمنٹ پلان جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں لاہور ڈویلپمنٹ پلان پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا جب کہ لاہور کی گلیوں اور روڈز کی تعمیر و ترقی، سینی…

Read More

تمباکو پر زیادہ ٹیکس، تمباکو نوشی میں کمی

تمباکو پر حکومت کی جانب سے ٹیکسوں میں اضافے کی وجہ سے تمباکو نوشی میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ حکومت کی جانب سے ٹیکسوں میں اضافے اور صحت عامہ اور محصولات پیدا کرنے کے دوہرے چیلنج سے نمٹنے کے جرات مندانہ فیصلے کے بعد پاکستان میں سگریٹ کی کھپت میں نمایاں کمی…

Read More

روٹی بنانے والے نان بائیوں کی ہڑتال، پنجاب میں تندور آج بند رہیں گے

روٹی بنانے والے نان بائیوں نے پنجاب اور اسلام آباد میں آج اپنے تندور مکمل طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ سیکڑوں نان بائیوں کی گرفتاری کے خلاف آج اسلام آباد اور پنجاب میں نان بائی اپنے تندور مکمل…

Read More