صدرمملکت نےترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری کے اعزازسے نوازا

صدرمملکت آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری کے اعزازسے نوازدیا۔ ایوان صدرمیں ترکیہ کے چیف آفس جنرل اسٹاف متین گورک کو پاکستان کا فوجی اعزاز دینے سے متعلق خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری ترک چیف آف جنرل اسٹاف متین گورک کو نشان امتیاز (…

Read More

سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش

سماجی کارکنان نے تمباکو کی صنعت کی طرف سے بیرون ملک ایکسپورٹ کرنے کے بہانے سے 10 اسٹک والے سگریٹ کے پیک کی تیاری کے لیے منظوری حاصل کرنے کی کوششوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔ سوسائٹی فاردی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) کی طرف سے مشترکہ پریس ریلیز میں سماجی کارکنان…

Read More

’’شہیدبی بی کے بعد آصف زرداری وفاق کو مضبوط کرنے کی علامت کےطور پرسامنےآئے‘‘

وزیراطلاعت سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ شہید بی بی کے بعد آصف زرداری وفاق کومضبوط کرنےکی علامت کے طور پر سامنےآئے۔ صوبائی وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آصف زرداری پرتنقیدکرکےبیرسٹرگوہراپناقدبڑھانےکی کوشش کررہےہیں، آئی ایم ایف کوخط سےامدادبندکروانےکی کوشش کرنےوالےکی تنقیدمضحکہ خیزہے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ شہیدبی بی کے…

Read More

وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس

وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان اورکےپی میں حالیہ شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے جاں بحق افرادکےلیےبلندی درجات کی دعااورلواحقین سےاظہارتعزیت کیا اورمختلف حادثات میں زخمی ہونے والوں کی جلدصحت یابی کی دعا کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے این ڈی ایم اے ودیگرمتعلقہ اداروں کومتاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیزکرنےکی ہدایت…

Read More

میاں منشی اور سید مٹھا اسپتال میں کرپشن کا معاملہ، پنجاب حکومت کا کارروائی کا حکم

ڈاکٹر عدنان قمر کی میاں منشی اسپتال اور سید مٹھا اسپتال میں کرپشن پر محکمہ صحت پنجاب کا پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کردیا۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کے حکم پر سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان نے باضابطہ کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد…

Read More

آج لانڈھی میں دہشتگردی کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ آج لانڈھی میں دہشت گردی کا ناخوشگوار واقع پیش آیا، پولیس جوانوں نے قربانی کی عمدہ مثال قائم کی۔ بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ افسوس کی بات ہے دہشتگرد ایک بات پھر سر اٹھا رہے ہیں، وفاقی اور صوبائی حکومتوں…

Read More

کراچی کی صورتحال کو بہتر نہ کیا گیا تو ہم سڑکوں پر آئینگے، امین الحق

حکومتی اتحادی ایم کیو ایم نے سڑکوں پر آنے کی دھمکی دے دی۔ رکن قومی اسمبلی امین الحق نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے شہر کو کرچی کرچی کردیا گیا، اگر صورتحال کو بہتر نہ کیا گیا تو ہم سڑکوں پر آئیں…

Read More

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ: بلوچستان کی نو منتخب 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے وزراء سے حلف لیا جبکہ صوبائی کابینہ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی) اور مسلم لیگ (ن) کے 6 چھ ارکان شامل ہیں۔ ن لیگ کے سردار…

Read More

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل، کہا کہ بیرسٹر صاحب کے پی کے میں اتنے ہی اچھے ڈاکٹرز ہیں تو وہاں سے اپنا اور اپنے وزیراعلی کا علاج کروائیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں چار رکنی میڈیکل وفد…

Read More

ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ

کراچی میں دہشتگردی کےواقعےپردفترخارجہ نے ردعمل میں کہا ہے کہ ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کراچی لانڈھی میں دہشت گردحملےمیں 2 پاکستانی جاں بحق ہوئے، حملے کے دوران 5 غیرملکی شہری محفوظ رہے۔ ترجمان دفترخارجہ کا…

Read More