خوشحالی اور ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی کوششیں ناکام ہوں گی۔ گرین پاکستان انیشیٹو کانفرنس سے خطاب کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، انشاء اللہ عوام کے تعاون اور سپورٹ سے پاکستان کی ترقی کے…

Read More

کرپشن میں کمی اور نظام میں بہتری لائیں گے، وزیر داخلہ

وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ موقع دیں انشااللہ کرپشن میں کمی اور نظام میں بہتری لائیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نئے آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے لوگوں کے لیے اچھی خبر آئی جی نہ سوتے ہیں نہ سونے دیتے…

Read More

عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار

لاہور ہائی کورٹ نے عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے شہری صابر علی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ پہلی بیوی کی عدت کی تکیمل سے پہلے…

Read More

حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ حکومت نے یکم مئی یوم مزدور پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے اور اس حوالے سے چیف سیکرٹری سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے سرکلر میں یکم مئی کو عام تعطیل کے طور پر شامل کیا گیا ہے، اس دن…

Read More

چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ

چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوزکی لانچنگ کر دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چین میں تیار ہونے والی پہلی پاکستانی ہنگور کلا س آبدوز چین کے ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ شوانگلیو بیس میں ہوئی۔ آئی ایس پی…

Read More

وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے 28 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے

وزیر اعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 28 اپریل کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ 28 سے 29 اپریل 2024 تک ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے عالمی تعاون، ترقی اور توانائی کے خصوصی…

Read More

کراچی میں مویشی منڈی کب اور کہاں لگے گی؟ اہم خبر آگئی

کراچی میں مویشی منڈی سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی قربانی کے جانوروں کی منڈی 10 مئی سے تیسرٹاؤن ناردرن بائی پاس پر لگائی جائےگی۔ منڈی کیلئے تیسر ٹاؤن ناردرن بائی پاس پر ایک ہزار ایکڑ رقبے کا انتخاب کر لیا گیا ہے،…

Read More

نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

نادرا کی جانب سے تین کروڑ سمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ نادرا کی آڈٹ رپورٹ 23-2022 میں کارڈز کی خریداری میں 2 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق بولی دہندہ کمپنی کی سیکیورٹی کلیئرنس کے بغیر سمارٹ کارڈز خریدے…

Read More

پاکستان کیلئے امریکہ سے بڑی خوشخبری آگئی

پاکستان کیلئے امریکہ سے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ امریکی مشن کے قائم مقام ترجمان تھامس منٹگمری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کے تحت پاک امریکا حکام کا اجلاس ہوا جس میں مختلف شعبوں کے حوالے سے وسیع تر بات چیت کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات…

Read More

پاکستان میں کتنے فیصد لوگ پسند کی شادی کر پاتے ہیں؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ پاکستان میں کتنے فیصد لوگ پسند کی شادی کر پاتے ہیں۔ عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے سماجی رویوں پر نیا سروے جاری کیا ہے۔ اس سروے کے مطابق ملک میں 85 فیصد کی شادی ارینج ہی ہوتی ہے۔ گیلپ پاکستان کے سروے میں…

Read More