ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف(ٹی این اے)
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں۔ پاکستان ایئر فورس اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ آرمی…