روپیہ مزید مظبوط ڈالر کی قدر میں کمی (ٹی این اے)

مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان آج بھی برقرار۔ (ٹی این اے) کرنسی ڈیلرز کے مطابق آج کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 15 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 25 پیسے پر آگیا۔ اسٹیٹ بینک…

Read More

جی این ایم آئی کے زیراہتمام صحافیوں کو گرین جرنلزم انوائرمنٹل رپورٹنگ کیلئے تربیتی کیمپ (ٹی این اے)

جی این ایم آئی کے جنرل سیکریٹری سید مسعود رضا نے امریکی محکمہ خارجہ کے تعاون سے گلوبل نیبرہڈ فار میڈیا انوویشن (جی این ایم آئی) کے زیر اہتمام کراچی میں سبز جرنلزم انوائرمنٹل رپورٹنگ کی ٹریننگ کے دوران کہا کہ تحقیقاتی اور ڈیٹا پر مبنی صحافت پاکستان کی ماحولیاتی رپورٹنگ کیلئے ناگزیر ہیں، جو…

Read More

وزارت توانائی نے نئی سولرائزیشن پالیسی پر کام شروع کر دیا (ٹی این اے)

ذرائع کے مطابق نیٹ میٹرنگ کی بجلی کے ریٹ کو پچاس فیصد کم کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ کس گرڈ پر کتنے فیصد نیٹ میٹرنگ ہوگی ،پالیسی میں یہ بھی شامل ہوگا۔ بائی بیک بجلی کا نرخ22روپے کے بجائے 11روپے کیا جائے گا، بائی بیک کے ریٹ پر نظرثانی سے کیپسٹی پیمنٹ کی ادائیگی…

Read More

اسرائیل میں قطری ٹی وی چینل الجزیرہ بند (ٹی این اے)

اسرائیلی حکومت نے قطری ٹی وی چینل الجزیرہ کی نشریات کو اپنے ملک میں بند کردیا۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کے جنگی جرائم کا پردہ چاک کرنا صیہونی حکومت کو پسند نہیں آیا، نیتن یاہو کی کابینہ نے اسرائیل میں الجزیرہ کی نشریات بند کرنے کی منظوری دے دی جبکہ قانون پر فوری عمل در…

Read More

تھانہ صدر کھاریاں پر خواجہ سراؤں نے دھاوا بول دیا (ٹی این اے)

تھانہ صدر کھاریاں پر خواجہ سراؤں نے دھاوا بول دیا۔ (ٹی این اے) اتوار کو گجرات میں تھانہ صدر کھاریاں پر خواجہ سراؤں نے دھاوا بولا جبکہ تھانے پر پتھراؤ سے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ خواجہ سراؤں کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ ہفتہ کی رات پولیس اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا…

Read More

ایف آئی اے کا غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون (ٹی این اے)

ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون۔ گزشتہ 4 ماہ کے دوران حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف 267 چھاپہ مار کاروائیاں کیں۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق 269 مقدمات درج کر کے327 ملزمان کو گرفتار…

Read More

چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر کھلاڑیوں کے لیے انعام کا اعلان (ٹی این اے)

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کے لئے ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی قومی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں اور آفیشلز سے ملاقات کی۔…

Read More

فری الیکٹرک موٹر سائیکل اسکیم میں لڑکیوں کا بھی حصہ ہے، مریم نواز (ٹی این اے)

مریم نواز کا کہنا ہے کہ والدین بچیوں کوباہرنکلنےکی اجازت دیں تاکہ بچیاں اپنےکام خود کریں۔ ہم خواتین کےلیے سیکیورٹی اور سیفٹی کو بہتر کررہے ہیں۔ لاہور میں پنک گیمز2024 کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا کہ پنک گیمزمیں شرکت کرنے والی کھلاڑیوں پرفخر ہے، پنک گیمزمیں شریک کھلاڑیوں…

Read More

سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا اعلٰی سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا (ٹی این اے)

پاکستان کی معیشت کے لیے بڑی خبر، ایس آئی ایف سی کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا اعلٰی سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ اسلام آباد میں خصوصی طیارے کے ذریعے پہنچنے والے سعودی سرمایہ کاروں کے وفد میں اہم کاروباری شخصیات شامل ہیں۔ سعودی عرب کے اعلٰی سطحی وفد میں…

Read More