دورہ آئرلینڈ محمد عامر کو روانگی کا پروانہ مل گیا (ٹی این اے)

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے محمد عامر کو آئرلینڈ روانہ ہونے کے لیے آگاہ کردیا ہے جب کہ قومی فاسٹ بولر کو آج رات دستیاب فلائٹ سے آئرلینڈ روانہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد عامر کو کلیئرنس دیے جانے کے بعد ویزہ کی منظوری دی گئی ہے جب کہ…

Read More

فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ دئیے جانے کا قوی امکان( مانیڑرنگ ڈیسک)

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرار داد یو اے ای کی جانب سے پیش کی جائیگی، جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کو بطور ریاست قبول کر چکے ہیں۔ فلسطین کو مکمل رکن بنانے کی قرار داد امریکہ نےسلامتی کونسل میں ویٹو کی تھی۔ یواے ای کی قرارداد میں سلامتی کونسل سے…

Read More

آرمی چیف سےامریکی کمانڈرکی ملاقات، امن واستحکام کیلئےپاکستان کی تعریف (ٹی این اے)

آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے امریکی کمانڈرنے ملاقات کی، ملاقات میں امریکی کمانڈر نے خطےمیں امن واستحکام کیلئے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف کی۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈکےکمانڈرجنرل مائیکل ایرک کوریلا نے جی ایچ کیوکا دورہ کیا اورآرمی چیف جنرل عاصم منیرسے ملاقات…

Read More

افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی.طلبا اوراساتذہ نے یادگارشہدا پرپھول رکھے (ٹی این اے)

افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی کے لیے طلبا اور اساتذہ جی ایچ کیومیں یادگارِ شہدا پر حاضری دی۔ طلبا اوراساتذہ نے یادگارشہدا پرپھول رکھےاورشہدا کوخراج تحسین پیش کیا۔ شرکا نے شمعیں روشن کرکےشہداکی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کیا۔ شرکا نے پاکستان کے جھنڈےاورشہدا کی تصاویراس موقع پرطلبہ کا کہنا تھا کہ 9 مئی پاکستان…

Read More

پاکستان کی تاریخ میں 9 مئی کا دن ایک سیاہ دن رہے گا، آرمی چیف (ٹی این اے)

آرمی چیف سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلاشبہ 9 مئی کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن رہے گا، 9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور مجرموں کو ملکی قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق…

Read More