ڈسٹرکٹ جوڈیشری کےججزکااسلام آبادہائیکورٹ کوخط، جسٹس محسن اخترکیخلاف بڑے الزامات( مانیڑرنگ ڈیسک)
ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے ججزنے اسلام آباد ہائیکورٹ کوخط لکھا ہے جس میں جسٹس محسن اخترکیخلاف بڑے الزامات لگائے گئے۔ ڈسٹرکٹ جوڈیشل افسران نے خط میں لکھا کہ نشانہ بنایاجارہا، احساس محرومی، استحصال کاشکارہیں۔ خط میں جسٹس محسن اخترکیانی پراقرباءپروری، وکلاوججزکے مخصوص گروپ کی سرپرستی کےالزامات بھی عائد کیے گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کو لکھے…