وزیراعظم شہبازشریف ایرانی صدرکی نمازجنازہ میں شرکت کریں گے (ٹی این اے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ایرانی صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کل ایران جائیں گے، وزیراعظم ایرانی صدرابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور دیگرکی نمازجنازہ میں شرکت کریں گے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ وزیراعظم شہبازشریف ایران سے دبئی روانہ ہوجائیں گے۔ واضح رہے کہ…

Read More

پرواز کے دوران شدید جھٹکے, 1 مسافر ہلاک, متعدد زخمی. تھائی نیوز ایجنسی بنکاک

لندن سے سنگاپور جانے والی پرواز میں شدید جھٹکوں کے باعث ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ( تھائی نیوز ایجنسی بنکاک ) سنگاپور ایئرلائنز نے اپنے فیس بک پیج پر ایک بیان میں کہا کہ پرواز ایس کیو 321 کو راستے میں شدید جھٹکوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ایئرلائن کے ترجمان…

Read More

وزیر اعظم کی بشکیک میں پاکستانی سفیر کو طلباء کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت(ٹی این اے)

وزیر اعظم شہباز شریف نے بشکیک میں پاکستانی سفیر کو طلباء کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلباء پر تشدد پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے…

Read More

بشکیک سے 30 طلباء کو لے کر پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی(ٹی این اے)

کرغزستان میں پھنسے 30 پاکستانی طلباء کو لے کر پرواز لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی خصوصی طور پر لاہور ایئرپورٹ پہنچے اور بشکیک سے آنے والے طلباء سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر لاہور ایئرپورٹ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود…

Read More

صدرمملکت آصف زرداری کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد

صدر مملکت آصف علی زرداری میانوالی میں پاک فوج کے شہید میجر بابر خان کے گھر پہنچے۔ صدر آصف علی زرداری نے ژوب میں شہید ہونے والے پاک فوج کے میجر بابر خان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی اور شہید کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ صدر مملکت نے شہید میجر بابر خان کو وطن…

Read More

وطن سے دور طلبہ و طالبات کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وطن سے دور طلبہ و طالبات کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے۔ بشکیک سے پاکستانی طلبہ کا امیر جماعت اسلامی سے رابطہ ہوا جس میں طلبہ نے حافظ نعیم الرحمان کو وہاں کی موجودہ صورت حال سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر حافظ نعیم…

Read More

سستی گیس بنانے کے لئے بائیو گیس پلانٹ لگانے کے کام کا ۳۰ سال بعد آغاز

لبرٹی پاور پلانٹ میرپور ماتھیلو میں سستی گیس بنانے کے لئے بائیو گیس پلانٹ لگانے کے کام کا آغاز ہوگیا ہے۔ لبرٹی پاور پلانٹ کی جانب سے 200 کیوبک میٹر بائیو گیس کا پلانٹ لگایا جارہا ہے، یہ بائیو گیس پہلے پلانٹ کے ملازمین اور میس کو فراہم کی جائے گی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے…

Read More

کرغز ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا کرغزستان سے شدید احتجاج

پاکستان نے کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے طلباء کے ساتھ پیش آنے والے پرتشدد واقعات پر اسلام آباد میں تعینات کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلب کر لیا۔ وزارت خارجہ کی جانب…

Read More

کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر تشدد، وزیراعظم کی انجنئیر امیر مقام کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے ریسکیو اور انکو مدد و معاونت فراہم کرنے کیلئے وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سرحدی علاقے، انجنئیر امیر مقام کو فوری بشکیک جانے کی ہدایت کردی۔ انجنئیر امیر مقام آج بشکیک روانہ ہوں گے، انجنئیر امیر مقام بشکیک میں غیر ملکی…

Read More

کرغزستان میں مقامی وغیر ملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی افراد نے غیر ملکی طلبہ پر حملے کر دیے، جس کی زد میں آکر متعدد پاکستانی طلبہ زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی اورغیرملکی طلبہ کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی ہے جس کی زد میں پاکستانی طلبہ بھی آگئے ہیں ۔…

Read More