سپین میں امیگریشن کی نئی پالیسی’ لاکھوں غیر ملکیوں کے لئے  بڑی خوشخبری

میڈرڈ: سپین کی حکومت کی جانب سے 2026 میں امیگریشن کے حوالے سے ایک تاریخی اور غیر معمولی قدم اٹھایا گیا ہے، جس کے تحت تقریباً پانچ لاکھ غیر قانونی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت دینے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، یہ اقدام نہ صرف اسپین کی معیشت بلکہ وہاں مقیم غیر ملکیوں، خصوصاً پاکستانی…

Read More

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ‘ خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال.

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان تقریباً 45 منٹ تک تفصیلی اور دوستانہ گفتگو ہوئی۔  وزیراعظم نے ایرانی قیادت کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے 11-12 اپریل 2026 کو اسلام آباد میں مذاکرات کے لیے اعلیٰ سطحی وفد بھیجا، جس کی…

Read More

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سکھ یاتریوں کے لیے رنگا رنگ تقریب.

لاہور: لاہور کے تاریخی حضوری باغ میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں شاندار کلچرل نائٹ اور عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں صوبائی وزرا، اعلیٰ حکام اور بڑی تعداد میں سکھ یاتریوں نے شرکت کی، تقریب میں پنجاب کی ثقافت، رواداری اور مہمان نوازی کا بھرپور مظاہرہ…

Read More

ہمارے نمائندے اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کیلئے روانہ . ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد جا رہے ہیں اور کل پاکستان میں موجود ہوں گے۔ایران کے ساتھ ڈیل ’دوستانہ یا مشکل‘، کسی نہ کسی صورت میں ہو کر رہے گی اور امریکا نے ایران کو ایک بہت اچھی اور منصفانہ پیشکش دی ہے۔

Read More

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کامیاب تین روزہ دورہ ایران مکمل ہو گیا، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات ہوئی، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، سپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سے بھی ملاقاتیں ہوئیں جن میں خطے میں پائیدار امن اور سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ فیلڈ مارشل…

Read More

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر ادا کر دیئے

ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق یہ رقم متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کی جانب سے سیف ڈپازٹ کے طور پر پاکستان کے اکاؤنٹ میں جمع تھی۔ یاد رہے کہ پاکستان نے گزشتہ ہفتے اپنی عالمی ادائیگیاں وقت پر کیں اور بروقت وصولیوں سے زرمبادلہ ذخائر پر زیادہ اثر بھی نہیں ہونے دیا۔ پاکستان…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کر کے پاکستان پہنچ گئے

‏وزیرِ اعظم کا 3 روزہ دورہ سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے دوروں پر مشتمل تھا جہاں وزیرِ اعظم نے تینوں برادر ممالک کی قیادت سے ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شریک دیگر عالمی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کیں۔ ‏اپنے دوروں کے دوران وزیرِ اعظم نے برادر ممالک کے ساتھ تعلقات کی…

Read More

پاکستان کا شکریہ، ایران سے مذاکرات جاری ہیں، کل کوئی سرپرائز مل سکتا ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمزکو مکمل کھول دیا، تہران سے ڈیل کا عمل اچھی طرح سے جاری ہے، مذاکرات ویک اینڈ کے دوران بھی جاری رہیں گے، پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Read More

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت کا نیا طریقہ

اسلام آباد : جرمنی میں ملازمت کے مواقع تک رسائی کے لیے اس بات سے باخبر ہونا ضروری ہے کہ پاکستانی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال جرمن ریکگنیشن سسٹم میں کس طرح کی جاتی ہے؟۔ زیر نظر مضمون میں جرمنی میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے رہنمائی اور تعلیمی اسناد کی تصدیق سے متعلق…

Read More

آبنائے ہرمز سے کونسے جہاز گزر سکتے ہیں؟ ایران نے واضح کر دیا

تہران (18 اپریل 2026): ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کرنے کے بعد آبی گزرگاہ سے جہاز رانی کا نیا اصول واضح کر دیا۔ سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے کہا کہ ایران آبنائے ہرمز عبور کرنے کیلیے ان بحری جہازوں کو ترجیح دے گا جو ادائیگی کریں گے۔ ایرانی…

Read More