پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
فضا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہےشئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کار میں بیٹھی ہیں جبکہ بیک گراؤنڈ میں گانا بھی سنا جاسکتا ہے۔
فضا علی کی ویڈیو پر ان کے مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
گزشتہ دنوں فضا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں فضا علی پہلے اپنے چہرے پر اسپرے کرتی ہیں اور پھر چقندر سے اپنے چہرے پر مساج کرتی ہیں اور اسے کھا بھی رہی ہیں
Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79