پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ کے بالوں کے نئے لُک کو دیکھا جا سکتا ہے۔اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی اس نئے لُک کی تصویر پر جہاں صارفین کی جانب سے ناپسندیدگی کا اظہار کیا جا رہا ہے وہیں کچھ لوگ اداکارہ کی تعریف بھی کر رہے ہیں۔
علیزے شاہ نے کچھ گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جس پر صارفین کی جانب سے ملے جلے کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
واضح رہے ادکارہ علیزے شاہ فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپمنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79