112

ہوا سے چینی پکڑنے والے جادوگر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

چینی سے جادوئی کرتب دکھانے والے شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، دیکھنے والے حیرت میں مبتلا ہو گئے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص چینی کے ساشے سے جادوئی کرتب دکھا رہا ہے، تاہم وہ ایسا کرتب دیکھاتا ہے کہ ویڈیو دیکھ کر تمام صارفین حیران رہ گئے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص چینی کے ساشے کو کھولتا ہے اور چینی کو مٹھی میں ڈال لیتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں