138

کراچی: ڈکیتیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، کورنگی میں ایک اور ڈکیتی کا واردات رپورٹ

کراچی میں ڈکیتیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، کورنگی میں ایک اور ڈکیتی کی واردات رپورٹ ہوئی ہے۔

کورنگی کریک ہسپتال کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکووں نے شہری کے سر پر وزنی چیز مار کر اسے شدید زخمی کر دیا۔

زخمی شخص کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں