105

بنگلہ دیش اور پاکستان کے مابین دو طرفہ تجارت میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ جاری مالی سال میں بنگلہ دیش کوپاکستانی برآمدات میں 49.51 فیصد اوربنگلہ دیش سے درآمدات میں 32.41 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں بنگلہ دیش کوپاکستان کی برآمدات کاحجم 483.27 ملین ڈالر ریکارڈ کیاگیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 49.51 فیصدزیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں بنگلہ دیش کوپاکستانی برآمدات کاحجم323.22 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔

جنوری 2022 میں بنگلہ دیش کوپاکستان کی برآمدات کاحجم 83.43 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ سال جنوری میں 48.98 ملین ڈالرتھا۔ مالی سال 2021 میںپاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ جاری مالی سال میں بنگلہ دیش کوپاکستانی برآمدات میں 49.51 فیصد اوربنگلہ دیش سے درآمدات میں 32.41 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔

جنوری 2022 میں بنگلہ دیش کوپاکستان کی برآمدات کاحجم 83.43 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ سال جنوری میں 48.98 ملین ڈالرتھا۔ مالی سال 2021 میںبنگلہ دیش کوبرآمدات سے ملک کو616.10 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں