96

اقتصادی اعشاریے مضبوط معیشت کی عکاسی کرتے ہیں، شوکت ترین

وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شوکت ترین کا کہنا ہے کہ اقتصادی اعشاریوں سے معیشت کی مضبوط بنیادوں پراستوارہونے کی عکاسی ہورہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ٹوئٹ میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آج صارفین کیلئے قیمتوں کے ہفتہ وار حساس اعشاریہ اور بڑی صنعتوں کی پیداوار(ایل ایس ایم) کے حوالہ سے دواہم اعدادوشمارجاری ہوئے ہیں۔

اس تناظر میں وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7.6 فیصدکی نمو ہوئی ہے۔ اسی طرح جنوری 2022 میں گزشتہ سال جنوری کے مقابلہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں 8.2 فیصدکی شرح سے اضافہ ہواہے۔اسی طرح صارفین کیلئے قیمتوں کے ہفتہ وارحساس اعشاریہ (ایس پی آئی) میںوفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شوکت ترین کا کہنا ہے کہ اقتصادی اعشاریوں سے معیشت کی مضبوط بنیادوں پراستوارہونے کی عکاسی ہورہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ٹوئٹ میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آج صارفین کیلئے قیمتوں کے ہفتہ وار حساس اعشاریہ اور بڑی صنعتوں کی پیداوار(ایل ایس ایم) کے حوالہ سے دواہم اعدادوشمارجاری ہوئے ہیں۔

اس تناظر میں وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7.6 فیصدکی نمو ہوئی ہے۔ اسی طرح جنوری 2022 میں گزشتہ سال جنوری کے مقابلہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں 8.2 فیصدکی شرح سے اضافہ ہواہے۔اسی طرح صارفین کیلئے قیمتوں کے ہفتہ وارحساس اعشاریہ (ایس پی آئی) میںواضح رہے، جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ملک میں جن بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں اضافہ ہواہے ان میں فوڈ، مشروبات، تمباکو، ٹیکسٹائل، ایپرل، لیدر،لکڑی سے بنی مصنوعات، پیپراینڈبورڈ، کوئلہ وپیٹرولئیم مصنوعات، کیمکلز،کھادیں، غیردھاتی معدنی مصنوعات، آئرن اینڈسٹیل فیبریکیٹڈمیٹلز، کمپوٹرز، الیکٹرانکس وآپٹکل مصنوعات، مشینیری وآلات، ٹرانسپورٹ، فرنیچر، اورفٹ بالز شامل ہیں۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ترقی کا یہ عمل خوش آئند ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Notice: Undefined index: HTTP_CLIENT_IP in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 296

Notice: Undefined index: HTTP_X_FORWARDED_FOR in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 298

Notice: Undefined index: HTTP_X_FORWARDED in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 300

Notice: Undefined index: HTTP_FORWARDED_FOR in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 302

Notice: Undefined index: HTTP_FORWARDED in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 304

Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860

Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں