پاکستان بھر میں اکثر خواتین پریشر کُکر میں کھانا بناتی ہیں کیونکہ اس میں گوشت، دال وغیرہ جلدی گل جاتی ہے۔
عام دیگچی کے مقابلے میں پریشر ککر میں کھانا بہت جلدی تیار ہوجاتا ہے لیکن اس کو استعمال صرف وہی کرسکتا ہے جس کو اس میں مہارت ہو ورنہ یہ بہت نقصان پہنچاتا ہے۔
بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ پریشر ککر کا استعمال نہیں کرنا چاہیئے ، اس میں کھانا نہیں بنانا چاہیئے لیکن اس کی کوئی مناسب وجہ سامنے نہیں آئی۔پریشر کُکر کا استعمال نقصاندہ کیوں؟
پریشر کُکرکا استعمال جتنا فائدے مند ہے اتنا ہی نقصان دہ بھی ہے۔
ککر میں کھانا بناتے وقت آپ کو احتیاط بھی لازمی کرنی چاہئیے ورنہ چہرہ یا ہاتھ بھی جل جاتا ہے۔
اکثر خواتین پریشر ککر کا ڈھکن کھولتے وقت چہرہ قریب رکھتی ہیں جو کہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79